پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

حیدر آباد دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے 7مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

شیخوپورہ ؛ لیڈی کانسٹیبل نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ماں بیٹے ...پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئیحیدر آباد دکنانگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔

مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے 7مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ کی ٹرافی کس سے بنی ہے اور اس کی مالیت کیا ہے؟لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کی 10 ٹیموں کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی جیتنے کے لیے جنگ کا آغازآج  5 اکتوبر سے ہورہا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لگ بھگ اگلے ڈیڑھ ماہ تک 10 ممالک کے کھلاڑی دنیائے کرکٹ کے اس سب سے بڑے انعام کو حاصل کرنے کا خواب دیکھیں گے۔1975 سے 2019 یعنی 44 سال کے دوران 12 بار ورلڈ کپ مقابلوں کا انعقاد ہوا اور 6 ٹیموں نے ٹرافی کو اپنے نام کیا جن میں آسٹریلیا (5 بار)، ویسٹ انڈیز (2 بار)، بھارت (2 بار)، پاکستان (ایک بار)، سری لنکا (ایک بار) اور انگلینڈ (ایک بار) شامل ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع ٹورنامنٹ کو جیتنے والی ٹیم کو ورلڈ کپ ٹرافی کا انعام دیا جاتا ہے جس کی تاریخ بھی اس ایونٹ جتنی پرانی ہے۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر یہ ٹرافی کئی بار تبدیل ہوچکی ہے۔1975 سے 1983 تک تمام ورلڈکپ ایونٹس کا انعقاد انگلینڈ میں ہوا تھا۔تینوں ایونٹس کو پروڈینشل انشورنس نامی کمپنی نے اسپانسر کیا تھا اور اسی وجہ سے ٹرافی کو پروڈینشل کپ ٹرافی کا نام دیا گیا۔یہ ومبلڈن ٹینس ایونٹ کی ٹرافی سے ملتی جلتی ٹرافی تھی اور اب یہ لارڈز کے کرکٹ میوزیم میں موجود ہے۔ 1987 کو پہلی بار یہ ٹورنامنٹ انگلینڈ سے باہر برصغیر یعنی پاکستان اور بھارت میں منعقد ہوا۔ریلائنس انڈسٹریز نے اس ورلڈکپ کو اسپانسر کیا اور ایونٹ کے لیے گولڈ پلیٹڈ ٹرافی تیار کی گئی جس پر ہیرے جڑے تھے اور اسے ریلائنس ورلڈکپ کا نام دیا گیا۔اس ٹرافی کی تیاری پر اس زمانے میں 6 لاکھ بھارتی روپے خرچ ہوئے جو موجودہ عہد کے 80 لاکھ بھارتی روپوں کے برابر ہیں۔اسے اب تک کی ڈیزائن کی گئی سب سے خوبصورت ورلڈکپ ٹرافی بھی تصور کیا جاتا ہے۔کرسٹل سے تیار کی گئی اس ٹرافی کو اسپانسر بینسن اینڈ ہیجز کا نام دیا گیا تھا۔ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا اس ٹرافی کے اوپر گلوب بنا تھا جبکہ اس کی تیاری پر 8 ہزار برطانوی پاؤنڈز کا خرچہ ہوا اور اس وقت یہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں موجود ہے۔یہ ٹورنامنٹ پھر برصغیر میں ہوا اور اس بار پاکستان اور بھارت کے ساتھ سری لنکا بھی میزبان تھا جبکہ ولز کمپنی نے ایونٹ اسپانسر کیا تھا۔یہی وجہ تھی ٹرافی کو ولز ورلڈکپ کا نام دیا گیا۔1999 کے ورلڈکپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فیصلہ کیا کہ مستقبل کے تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ ۔۔۔مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے  شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو  ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید  اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا  کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں  شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میں  اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں  وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ  چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ  پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار انڈیا کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئی مستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے  مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں  زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے  دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر  تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے  تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے  اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا  ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں  نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں  اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں  کلام : احمد فراز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی مایوں کی تصاویر وائرلپاکستان سمیت بھارت میں ماہرہ خان کی دوسری شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ کپتان شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے دیاحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے وارم اپ میچ میں کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے کھلاڑی شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسنتالیسویں اوور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن غیرقانونی قرار دیدی ...مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ  نے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی  چینل' دنیا نیوز' کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں 3بڑی جماعتوں کی رجسٹریشن غیرقانونی قراردیدی گئی،ان جماعتوں میں پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک انصاف شامل  ہیں،آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے فیصلہ سنایا،چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی،جسٹس میاں عارف، جسٹس سردار اعجاز اور جسٹس خالد رشید لارجر بنچ میں شامل  ہیں۔ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار انڈیا کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئی بلدیاتی انتخابات میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری ہوئے تھے،سیاسی جماعتوں کی طرف سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی تھی،نوٹس کیخلاف امیدواروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا،آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن بھی چیلنج تھی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »