پاکستانی آموں کی دھوم چین تک پہچن گئی، پاکستان مینگو فیسٹیول کا انعقاد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

چین کے شہر ارمچی میں چائنا یوریشیا کموڈٹی اینڈ ٹریڈ ایکسپو میں پاکستان مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، پاکستانی کاشتکاروں نے سفید چونسہ کی ایک نئی قسم متعارف کرائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی آموں کی دھوم چین تک بھی پہنچ گئی ہے، قریبی دوست ملک کے شہر ارمچی میں چائنا یوریشیا کموڈٹی اینڈ ٹریڈ ایکسپو میں پاکستان مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔ فیسٹیول کا افتتاح سنکیانگ کے گورنر اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے کیا گیا، فیسٹیول میں پاکستانی کاشتکاروں نے سفید چونسہ کی ایک نئی قسم متعارف کرائی ہے۔

گورنرسنکیانگ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مینگو ڈپلومیسی نے تعلقات کو فروغ دینے میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، پاکستانی آموں کو کورونا کی وبا کے بعد چین میں متعارف کرایا گیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے مینگو فیسٹیول کے افتتاح کے بعد گفتگو میں کہا کہ سی پیک پاکستان کی معیشت کو تبدیل کر دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر گمشدگی کا معاملہ ، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیااسلام آباد : حکومت نے سائفرگمشدگی کے معاملے پر خصوصی پراسیکیوٹرزٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف آئی اے کی جانب سے خصوصی پراسیکیوٹرز ٹیم کی سفارش کی گئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد تک پہنچ گیااسلام آباد : پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا7.7فیصد تک پہنچ گیا، اخراجات اور آمدن میں 6521 ارب روپے کا فرق رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد تک پہنچ گیااسلام آباد : پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا7.7فیصد تک پہنچ گیا، اخراجات اور آمدن میں 6521 ارب روپے کا فرق رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر 'ون ونڈو ڈیسک' عدم توجہ کے سبب مسافروں کو مشکلاتکراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اوور سیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے بنائی گئی 'ون ونڈو ڈیسک' عدم توجہ کا شکار ہونے کی وجہ سے بے فائدہ ہوگئی۔بیرون ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ, جڑانوالہ میں حملہ کرنیوالوں نےقرآن کے احکامات کی خکاف ورزی کیاسلام آباد: نامزد چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں حملہ کرنیوالوں نےقرآن کے احکامات کی خکاف ورزی کی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ, جڑانوالہ میں حملہ کرنیوالوں نےقرآن کے احکامات کی خکاف ورزی کیاسلام آباد: نامزد چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں حملہ کرنیوالوں نےقرآن کے احکامات کی خکاف ورزی کی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »