پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی دنیا میں تنہا رہ گیا، شبلی فراز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پلوامہ جیسے ڈرامے رچا کر عالمی برادری کو بہکایا نہیں جا سکتا، پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی دنیا میں تنہا رہ گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پانچ اگست کا بھارتی اقدام غیر آئینی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے عیاں کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اٹھایا۔ پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہو جائے گا۔

وزیر اطلاعات شبلی فراز کا ریڈیو پاکستان میں کشمیر سے متعلق مشاعرے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ برہان وانی کو شہید کرکے کشمیریوں کو ڈرایا نہیں جا سکتا۔ بھارت ریاستی جبر سے تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتا۔ شبلی فراز نے کہا کہ بھارتی غاضب فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں تمام ذرائع ابلاغ کو بند کر رکھا ہے لیکن ریڈیو پاکستان تمام تر پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کی آواز بنا ہوا ہے۔ اسے جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے گا

انہوں نے بتایا کہ میرے والد نے اپنا کیریئر ریڈیو پاکستان سے شروع کیا تھا۔ یہ قومی ادارہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر اور ظلم کے خلاف کشمیریوں کو ہمت واستقلال دیتا ہے اور تحریک جدوجہد آزادی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-پیاسی گلہری کی راہگیر سے پانی مانگنے کی ویڈیو وائرلپیاس سے بے حال گلہری راہ گیر سے پانی مانگنے پر مجبور ہو گئی، اس دل پگھلا دینے والے منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواستاداکارہ میرا نے مالی امداد کیلئے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلین ٹری منصوبے کی عالمی سطح پر پذیرائی، عمران خان دنیا کے لیے مشعل راہ قراربلین ٹری منصوبے کی عالمی سطح پر پذیرائی، عمران خان دنیا کے لیے مشعل راہ قرار، عالمی تنظیموں کا اعتراف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- دنیا بھر کے گھروں کا بیرونی منظر دکھانے والی ویب سائٹدنیا بھر کے گھروں کا بیرونی منظر دکھانے والی ویب سائٹ مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-شادی کی تقریب پربمباری 8 افغان شہری جاں بحقافغان فوج نے ہرات میں شادی کی تقریب پر بمباری کردی جس سے 8 شہری جاں بحق اور30سےزائد زخمی ہوگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کے 700روز، مہنگائی 8سال کی بلند ترین سطح پر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »