پاکستان میں آج سے 40 سال سے زائدعمر کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں آج سے 40 سال سے زائدعمر کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 40سال سےزائدعمرکے شہریوں کی ویکسین شروع ہورہی ہے ، حکومت نےویکسینیشن کاعمل مربوط حکمت عملی کیساتھ شروع کیاہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ ویکسین بنانےوالی عالمی کمپنیوں کو بھی مشکلات کاسامناہے، دنیاکےامیرترین ممالک کو بھی اپنی ویکسینیشن ڈرائیو کو سلو کرنا پڑا ہے ، سنگل ڈوز چینی ویکسین کین سائنو کی فلنگ پاکستان میں شروع ہونیوالی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور بھائی چارے کا رشتہ ہے فواد چوہدریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لا ئن) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سعودی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم، کروڑوں ڈالر کا فائدہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سے رواں سال 4لاکھ 60 ہزار ٹن کینو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ قائم، کروڑوں ڈالر کا فائدہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سے رواں سال 4لاکھ 60 ہزار ٹن کینو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت میں ایک عام شخص سےایٹمی مواد کی برآمدگی پرتشویش کا اظہاراسلام آباد : پاکستان نے بھارت میں 7کلونیچرل یورینیم تحویل میں لیےجانے کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابھارتی حکام معاملے کی جامع تحقیقات کرائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمیزون کا پاکستان میں آپریشن، وزیراعظم کا خیرمقدموزیراعظم عمران خان نے ایمیزون کے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »