پاکستان جونیئر لیگ؛ فرنچائز کی بنیادی قیمت 14 کروڑ سے زائد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان جونیئر لیگ؛ فرنچائز کی بنیادی قیمت 14 کروڑ سے زائد - ExpressNews

پاکستان جونیئر لیگ کیلیے فرنچائز کی بنیادی قیمت 7لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے.

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ڈریم پروجیکٹ پاکستان جونیئر لیگ اکتوبر میں شروع ہوگا، پی سی بی نے اس کیلیے کچھ عرصے قبل اظہار دلچسپی کا اشتہار جاری کیا تھا، 4 پی ایس ایل فرنچائزز نے بھی ٹیمیں خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی تھی،البتہ ذرائع کے مطابق معاملہ زیادہ آگے نہیں بڑھ سکا۔ کرکٹ بورڈ نے فی فرنچائز 7 لاکھ ڈالر کی بنیادی قیمت رکھی ہے، ڈالر کی اونچی اڑان نے یہ رقم پاکستانی روپے میں 14کروڑ سے زائد تک پہنچا دی، اتنی رقم میں ٹیم خریدنے میں بیشتر پی ایس ایل فرنچائز اونرز تیار نہیں لگتے۔

ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دنوں ایک میٹنگ میں بعض مالکان نے بورڈ سے یہ کہا کہ انھیں مفت یا کم رقم پر ٹیمیں دے دی جائیں، وہ کھلاڑیوں پر سرمایہ کاری کرینگے اور مستقبل میں انھیں پی ایس ایل میں بھی موقع دیا جائے گا، البتہ حکام نے اس سے اتفاق نہیں کیا، وہ سمجھتے ہیں کہ فی فرنچائز 7 لاکھ ڈالر سے زائد رقم مل جائے گی۔

دوسری جانب یہ اطلاعات زیرگردش تھیں کہ پی جے ایل میں انڈر23 کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت ملے گی،اس سے شاہین شاہ آفریدی جیسے بعض اسٹار کرکٹرز کو بھی ایکشن میں آنے کا موقع مل جاتا،البتہ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے واضح کیا کہ جونیئر لیگ میں صرف انڈر19کھلاڑی ہی حصہ لے سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews جیو نیوز کے مطابق یہ مہنگائی نہیں مشکل فیصلہ ہے, فٹے منہ تواڈی صحافت تے۔ geonews_urdu تن کے رکھو اس عوام کو۔یہ دوبارہ کبھی خودداری کی بات کرنے والا سوچ بھی نا سکے۔اس ملک میں۔شاباش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے اضافے کی منظوریفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق لائف لائن صارفین کے علاوہ ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہو گا: نیپرا جیو والوں کب تک اپنے بچوں کو حرام کی کمائی میسر کروں گی. دنیا میں دو قسم کے لوگوں کو مہنگائی کبھی محسوس نہیں ہوگی ایک وہ جو حرام کھاتے ہوں اور دوسرے وہ جو مانگ کر کھاتے ہوں۔ لفافوں کی کمبختی, بیچارے تاریخ میں غلط جانب کھڑے شمار ہوں گے اور لعنتیں انکا مقدر ٹہریں گی. امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور جيو پے لعنت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان کی معاشی خود مختاری میں رکاوٹ کون ؟ تھنک ٹینکلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کو کیوں لگتا ہے کہ حکومت ڈیڑھ ماہ کی مہمان ہے ؟ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے حکومت کو کیا کرنا ہوگا ؟ پاکستان کی معاشی خود مختاری میں اصل رکاوٹ کون ہے ؟ کیا معیشت پر اتفاق رائے ممکن ہے ؟ پروگرام ‘‘تھنک ٹینک ’’کی میزبان مریم ذیشان سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی طرف گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کی شہادت پر پاکستان کی مذمتمقبوضہ کشمیر میں 4 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی پاکستان نے مذمت کی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایوان میں عطااللہ تارڑ کی موجودگی کی نشاندہی کس نے کی؟ پتہ چل گیا6 گھنٹے تاخیر سے شروع ہونیوالا پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا،ایوان میں عطا اللہ تارڑ کی موجودگی پر چودھری ظہیر الدین نے اعتراض جس نے بھی اس کنجر کی نشاہدی کی اس پر مریم نواز قربان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: تمام جماعتوں کی نبی ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان کی مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »