پاکستان جمہوری لیگ نے ملک میں فوری عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان جمہوری لیگ نے ملک میں فوری عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران ملک وقوم کیلئے بوجھ بن چکے ہیں اور عوام

ان کو مزید برداشت کر نے کو تیار نہیں، 'ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری سمیت تمام مسائل کے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں ۔

پارٹی کارکنان کے وفودسے گفتگو کے دوران پاکستان جمہوری لیگ جمہوری لیگ کے چیئر مین رانا زمان سعید نے کہا کہ حکمرانوں کی وجہ سے ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے میں نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں غر یب اپنے بچوں سمیت خودکشیاں کر نے پر مجبور ہیں، ملک میں نئے الیکشن کروائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر موجودہ حکمران اقتدار سے الگ نہ ہوئے تو یقینی طور پر وہ وقت دور نہیں جب عوام کے ہاتھ حکمرانوں کے گر یبانوں پر ہوں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔