پاکستان کی فتح ، میرابس چلتا تو قوم کیلئے چھٹی کا اعلان کردیتا، شیخ رشید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی فتح ، میرابس چلتا تو قوم کیلئے چھٹی کا اعلان کردیتا، شیخ رشید مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PAKvsIND

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پوری قوم کو ٹیم کی فتح مبارک ہو ، بھارت کو 10وکٹ سےشکست کا جشن تاریخی تھا، بابر ،رضوان اور شاہین کیلئےخوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ طورخم بارڈر پراسٹیکر ویزا ختم کردیا ہے، ویزا فیس ختم کردی ہے، 7بڑےشہروں میں ایک دن میں پاسپورٹ 10ہزارروپے میں جاری ہوگا، آئی ڈی کارڈ میں بھی انقلابی تبدیلیاں لانے لگےہیں، جوڈاک کے ذریعے جائے گا اس میں ٹائم لگ سکتا ہے۔ ٹی ایل پی سے مذاکرات کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ ٹی ایل پی کیساتھ مذاکرات بہت اچھے گئے ہیں، میں نےکل درخواست کی تھی کہ وزارت داخلہ کا کام نہیں، پنجاب حکومت اور سعد رضوی نے اصرار کیا،ہم اپنی بات پر قائم ہیں انہوں نے دونوں روڈ کھولے ہیں، ایک روڈ ٹی ایل پی نے کھول دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے وزارت داخلہ کی کارکردگی زبردست ہے، میں سیاسی تجزیہ بتاتاہوں کسی علم کے حساب سے نہیں ، میں بات کو لپیٹنا اور سمیٹنا چاہتاہوں، خواہش ہے ٹی ایل پی سے جو معاملات طے ہوئے اسی طرح رہیں، کسی جگہ خرابی پیدا ہو جاتی ہے تو پھر میں کیا کر سکتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good

Orr kia umeed ki ja sakte hai ap logo say..😡

Bijli k bil maaf krwa de. Mahngai krwa de. Tje itni khudhi ha toh. Chutti kr k mzeed nuqsan kre ga

Chuti ka khair he Sir, Mehengahi pe control hasil kre plz....

بہن کے لوڑے پہلے بڑے تیر مار لیے ہے کروانا کے دوران بچوں نے اب اپنی گانڈ میں ڈال لے چھٹیاں

Bhai Dollar sasta kar de Chutti dega phir tum logo ko bahana mil jaega k ek din chutti hwi uski waja se itne Arab ka nuksaan ho gya

پہلے چھوٹیاں کم ہے جو اور چھوٹی دینے کی ضرورت ہے؟

Haha good sir 🎉🎉

چاچا شیدے بہت کیتاں ن قوم ن پہلے ای

wa

تحریک لبیک پاکستان سے 4 دفعہ معایدے کر کے اب پھر حکومت نے دھوکہ کرنے کی پلاننگ کرلی۔ نادانوں کو اتنی سمجھ نہیں کہ اس ملک میں 80٪ عوام اہلسنت ہیں۔ ڈرو اس وقت سے جب انکا ہاتھ تمھارے گریباں تک ہوگا۔

شکر ہے آپ کا بس نہیں چلا

چھٹیاں ای دیۓ اس ویلی عوام نوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقار ذکا کا شاہ رخ خان کو پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت سے مقابلہ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہٹی 20ورلڈ کپ 2021ء کے فائنل سے بھی بڑا میچ شروع ہوگیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ 9 واں ٹی 20 میچ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup Congratulations 🎉 pakistan 🇵🇰 PakistanZindabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کو جیت کیلیے 152 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3، حسن علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کو 152 رنز کا ہدفٹی20ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیدیا SamaaTV PAKvIND T20WorldCup Inshllaaa pakistan win kare ga Go Greens! 💚 Pakistan will win
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »