پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کررہا ہے، آرمی چیف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

علاقے میں امن لوٹ آیا ہے اور اس کو برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف COAS ISPR NorthWaziristan DawnNews

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک-افغان سرحد میں شمالی وزیرستان کے سیکٹر دواتوئی کا دورہ کیا جہاں جوانوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کررہا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 'پاک-افغان سرحد میں حالیہ کارروائیوں سے دہشت گردوں کے زیراستعمال رہنے والے بعض ٹھکانوں پر قبضے کو یقینی بنایا گیا جہاں سے مقامی افراد اور سیکیورٹی تنصیبات کو نشانہ بنایا جاتا تھا'۔کارروائیوں کے حوالے سے بیان میں کہا گیا کہ 'کارروائیوں کے دوران 90 سے زائد آئی ای ڈیز قبضے میں لی گئیں اور سرحد کے اس علاقے میں باڑ لگانے کا کام جلد ہی شروع کردیا جائے گا'۔

علاقے کی سیکیورٹی کے حوالے سے کہا گیا کہ 'اس سے شمالی اور جنوبی وزیرستان دونوں علاقوں کے عوام کی سیکیورٹی مزید بہتر ہوگی اور پاک-افغان سرحد میں غیر قانونی آمد ورفت کی چیکنگ مؤثر ہوگی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان خطے اور علاقائی امن کیلئے کوشاں ہے،صادق سنجرانیچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے اور علاقائی امن کے لیے کوشاں ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ہندوتوا پالیسی خطے کے امن وامان کیلئے خطرہ ہے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی ہندوتوا پالیسی کو اقلیتوں اور خطے کے امن وامان کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطے کے مستقبل کا انحصار پاکستان کی ترقی سے جڑا ہے، چینی سفیر یاؤجنگپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤجنگ کا کہنا ہے کہ اس خطے کے مستقبل کا انحصار پاکستان کی ترقی سے جڑا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا وژن بہت واضع ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خطے کے مستقبل کا انحصار پاکستان کی ترقی سے جڑا ہے، چینی سفیر یاؤجنگپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤجنگ کا کہنا ہے کہ اس خطے کے مستقبل کا انحصار پاکستان کی ترقی سے جڑا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا وژن بہت واضع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا معاہدہ اور خطے کی سیاست - BBC News اردومتحدہ عرب امارات نے 13 اگست کو اسرائیل سے معمول کے تعلقات استوار کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ متحدہ عرب امارات نے یہ بیانیہ اختیار کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبوں کو ختم کرنے کی شرط پر اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر راضی ہوا ہے۔ اس کا یہ دعویٰ کس حد تک درست ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے. آرمی چیفپاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے. آرمی چیف ArmyChief PakArmy COAS QamarJavedBajwa RegionalPeace Stability Determined OfficialDGISPR Visit NorthWaziristan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »