پاکستان آئی ایم ایف کی زیادہ تر شرائط ماننے پر رضا مند نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آئی ایم ایف کی زیادہ تر شرائط ماننے پر رضا مند ، نجی ٹی وی کا دعویٰ IMF

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں جس کے لیے سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک دوحہ میں موجود ہیں۔

نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ابھی تکنیکی سطح کے مذاکرات ہیں جو 23مئی تک جاری رہیں گے جب کہ ابتدائی مذاکرات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے زیادہ ترمطالبات تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔پاکستانی حکام نے سبسڈی میں کمی کرنے اور نجکاری کے لیے ٹائم فریم دینے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی مدت اور قرض کی رقم بڑھانے پر بھی مثبت بات چیت رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے آر وائی ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کو ہٹانے پر مٹھائیاں تقسیم مجھے نکالنے پر قوم سڑک پر نکل آئی عمران خانپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ جب بھی وزیراعظم کو ہٹایا جاتا ہے تو مٹھائیاں تقسیم ہوتی ہیں ، مجھے سازش کے ذریعے نکالا گیا تو قوم سڑکوں پر خام خیالی۔ قوم نہیں نکلی ہم اپنےاپنےگھروں میں ہیں ، بس قومِ یوتھ نکلی ہے۔جس کا سب کچھ تمہارے جلسوں میں پیشِ خدمت ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادہپاکستانی حکام نے سبسڈی میں کمی کرنے اور نجکاری کے لیے ٹائم فریم دینے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے: ذرائع یہی تو ہونا تھا۔۔ لعنت لیٹ گئے؟🤣🤭 Geo walu PTI walay tu ghutnay taaek rhy thy ab yh lait gya na
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کے کہنے پر تھانے میں بند کیا گیا: ٹھیکیدار پی ٹی آئی جلسہپی ٹی آئی جلسے کے انتظامات کیلئے 65 لاکھ میں معاہدا ہوا، 35 لاکھ روپے واجب الادا ہیں: ٹھیکیدار عمران خان ایک انتقامی انسان ہیں اور اس چکر میں اپنی پارٹی برباد کرے گا جب ہار جاے گا بولے گا دھندلی ھوی 😂😂 یہ ہی خیبر پختون خواہ میں فتنہ عمرانیہ کے بدمعاشی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے بدترین معاشی کارکردگی کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیاحکومت نے بدترین معاشی کارکردگی کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا arynewsurdu ImranKhan ShehbazSharif حالانکہ پچھلی حکومت بزات خود ایک ملبہ تھی. یہ سوچ رہا تھا رفیع کے گانے گا کر پاکستان چلا لوں گا These people are thieves. Pls dont report them. Chor shobaz Churailein maryams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئےن لیگی سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئے arynewsurdu pmln اسی لیۓ تو پٹواری اکثر مٹھائی کھانے کے بعد الٹی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں اگر اپنے پر یقین ہوتا تو اردو میں فخر سے پڑھتے خدا غارت کرے اس امپورٹڈ حکومت کو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئےپاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu He can’t speak two words of Urdu straight what to talk about English. He is the same person who during one of his jalsa he raised slogan against his leader NS. He is fully corrupt. Lanat Ary Inki Kutte wali krte Howe🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »