پاکستان نے بیساکھی کی تقریبات کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بیساکھی کی تقریبات کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے مزید تفصیلات ⬇️ Sikhyatri Pakistan Visa NewDehli Train April HighCommission NankanaSahib

کو 9 سے 18 اپریل تک کیلئے ویزے جاری کئے گئے ہیں، بھارتی یاتری کل کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے جہاں سے انہیں خصوصی ٹرین کے ذریعے حسن ابدال روانہ کیا جائے گا۔دورے کے دوران زائرین ڈیرہ صاحب، پنجہ صاحب، ننکانہ صاحب اور کرتارپور صاحب جائیں گے، بیساکھی اور خالصہ جنم دن کی مرکزی

تقریب 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہوگی۔بیساکھی میلے کیلئے ویزوں کا اجراء 1974 کے مذہبی مقامات کے دورے پر پاک بھارت پروٹوکول کے فریم ورک کے تحت کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ہر سال بھارت سے سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد مختلف مذہبی تہواروں اور تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان کا دورہ کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندا ڈار پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقررلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کی جگہ ندا ڈار کو پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا۔ Congrats اک ہور بٹنی... آگے hinaparvezbutt تھوڑی سی CMShehbaz ... cyalm Palestine یوم_تشکر Eagle Parliament Beggars Boot ائین_کا_محافظ_عمران_خان گند_کو_ٹھکانے_لگاؤ ٹھوکومریم_نوں ISPR Lums Bajwa cnni AlJazeera HamidMirPAK BBCUrdu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ندا ڈار پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقررندا ڈار پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates PCB Cricket Sport NidaDar Yeh konsi sport ki captain bn gai hai?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا IHC PTILeader MuradSaeed IslamabadPolice FIA PMLNGovt RanaSanaullah MuradSaeedPTI PTIofficial ICT_Police GovtofPakistan FIA_Agency RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا ۔ مزید تفصیلات ⬇️ IHC PTILeader MuradSaeed IslamabadPolice FIA PMLNGovt RanaSanaullah MuradSaeedPTI PTIofficial ICT_Police GovtofPakistan FIA_Agency RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیاسیاسی جماعتیں عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گی، الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر کا انجری کا شکار کیوی کپتان ولیمسن کی صحتیابی کیلئے پیغاملاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حال ہی میں انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کے لیے پیغام جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »