پاکستانی نژاد برطانوی ضمیر چودھری برٹش ہاؤس آف لارڈز کے ممبر بن گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد برطانوی ضمیر چودھری برٹش ہاؤس آف لارڈز کے ممبر بن گئے

بیسٹ وے گروپ کے چیف ایگزیکٹو ضمیر چودھری کو سابق وزیراعظم تھریسامے نے ہاؤس آف لارڈ کی ممبرشپ کے لیے نامزدہ کیا تھا جس کا باقاعدہ اعلان آج کر دیا گیا۔

اپنے ایک بیان میں ضمیر چودھری کا کہنا تھا کہ ہاؤس آف لارڈ کا ممبر بننا ان کے لیے اور اعزاز کی بات ہے۔ ضمیر چوہدری نے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنے کے لیے متحرک کردار ادا کرتے رے ہیں، جس کے اعتراف میں انہیں صدر پاکستان کی جانب ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ بن گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے پولیس اصلاحات کیلئے بنکاک کاطرز عمل اپنانے کی تجویز دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈین کرکٹ کے کرتا دھرتائوں نے سری لنکن کرکٹرز کو دھمکی دی اگر وہ پاکستان کے دورے پر گئے توآئی پی ایل سے خود کو فارغ سمجھیں،فواد چودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ بن گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پائلٹس نے ہڑتال کردی، تمام پروازیں منسوخبرطانیہ میں پائلٹس نے ہڑتال کردی، تمام پروازیں منسوخ UK BritishAirways Strike Pilots Flights BritishAirwaysStrike British_Airways Strike BorisJohnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناروے کے بلدیاتی انتخابات، پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میںناروے کے بلدیاتی انتخابات، پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »