پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح میں دوبارہ اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہوگئی مزید پڑھئے: ExpresssNews

این آئی ایچ کے مطابق صوبہ سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح مجموعی طورپرپانچ فیصد ہوگئی ہے۔ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.08 اورحیدرآباد میں 16.67 ریکارڈ کی گئی۔میر پور آزاد کشمیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.26 ، مردان میں 3.39 فیصد اورایبٹ آباد میں 1.2 فیصد رہی۔

قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم کورونا وائرس میں مبتلا 57 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔اس دوران کورونا کے 11 ہزار212 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لن میرا کیڑا کتی دا بچا کہندا اے کورونا آ گیا اے یہ تو نیوٹرلز کی بیغیرتی ہے اور کجھ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا پھر بڑھنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 1.77 فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد میں کورونا کے 1567 ٹیسٹ کیے گئے ،48 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی،کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.06 فیصد پر پہنچ گئی مزید پڑھیں: Corona Pakistan Islamabad GeoNews اگر سب کو ویکسین لگائ ھوتی پیسہ خود نہ کھا لیا یوتا تو آج یہ نوبت نہ آتی یہ سب بھی نیازی اور دوسرے کھانے والوں کے کھاتے میں جاے گا یہ حقیقی آزادی کے جلسوں کا تحفہ ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 171 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی: قومی ادارہ صحت SubhanAllah Mujhaay yaqeen hai k GEO kee yai khabar bilkul jhotee hai, aur iss liyai dee hai taa k loog Imran Khan kee call per bahir naa niklain. Allah pak se daro yar please ye news na do q fasad phailty ho ye darama fir aa gya hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا جن پھر بےقابو مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ریکارڈملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح ڈیڑھ فیصد سے متجاوزپاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang حکومت کی رٹ کمزور پڑ گئ ھوگی یا فنڈز کی کیپ پہنچ گئ ھوگی ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں 3.38 فیصد کا ریکارڈ اضافہمجموعی شرح 27.82 فیصد ہو گئیاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ مجموعی شرح 27 اعشاریہ 82 فیصد ہو گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: 1 دن میں 12 ہزار 899 کورونا کیسز، 15 اموات رپورٹمختلف ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »