پاکستان نے دونوں میچوں میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی، بنگلادیشی ہیڈکوچ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیشی ہیڈکوچ رسل ڈومینگو بھی اعتراف کئے بنا نہ رہ سکے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN

لاہور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رسل ڈومینگو کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دونوں میچوں میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رسل ڈومینگو نے کہا کہ دونوں میچوں میں پاکستان نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، ہم نے مقابلہ کرنے کی کوشش کی مگر دونوں میچوں میں ٹارگٹ سے کم رنز بنائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلے میچ میں ہم نے 10 سے 15 اور آج 20 سے 25 رنز کم بنائے، پاکستان کے فاسٹ بولرز بہت اچھے ہیں۔رسل ڈومینگو نے کہا کہ ہم پاکستان میں بہت انجوائے کررہے ہیں، پاکستان کی میزبانی بہت ہی شاندار ہے۔

بنگلادیشی ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بہت اچھا کھیل رہی ہے، ہم ٹاپ آرڈر میں پاور ہٹرز کو لانےکی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز کا اختتام کامیابی پر کرنے کی کوشش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے پاکستان میں بڑی خوشخبری، پاکستان نے الیکٹرک رکشہ متعارف کروا دیالاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیرموسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ برقی گاڑی(ای
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی ، باپ اور بھائیوں نے چمچ کے ساتھ نوجوان کی دونوں آنکھیں نکال دیںکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں غیرت کے نام پر جرائم کا عمومی تصور یہی ہے کہ یہ اس واقعہ کو دو سال ہوگئے Isko kafi time hogaya aur ye such haqiqat hay
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کی تردید کر دیوزارت صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کی تردید کر دی Pakistan Coronavirus PTIGovernment HealthMinister Multan zfrmrza pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_YasminRashid zlj517 MFA_China WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی قیادت نے...N league declares London as second capital of Pakistan following footsteps of altaf Hussein.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے پہلی مکمل برقی گاڑی متعارف کرادی - Pakistan - Dawn Newsجب تک حکمران انسان دوست نہیں آئینگے تب تک کسی اچھائی کی امید رکھنا عبث ہے Oy ye pic mn tu rakshaw hy... Seems gari in progress still👏
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے الیکٹرک رکشہ متعارف کروا دیاپاکستان نے الیکٹرک رکشہ متعارف کروا دیا Pakistan Introduced ElectricAutoRickshaw PakistaniCompany pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »