پاکستان مسلسل تیسری بار جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلسل تیسری بار جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا Sports Hockey Pakistan mjac2023 WatchHockey asiahockey

ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے عبدالرحمٰن نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گول سکور کیے۔جونیئر ایشیاء کپ فائنل پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جائے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونیئر ہاکی ایشیا کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں ملائیشیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیاپاکستان سیمی فائنل میں ملائیشیا کو شکست دیکر جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئیپاکستان ٹیم جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، بھارت سے مقابلہ ہوگا - ایکسپریس اردوجونیئر ایشیا ہاکی کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی: آج پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گیجونیئر ہاکی: آج پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہٹ دھرمی: پی سی بی کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی جانے لگیبھارت کا مؤقف ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے نہ پاکستان آئے گی نہ امارات میں ایشیا کپ کھیلے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پی سی بی حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہپاکستان میں ایشیا کپ کے انعقادکے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین آئی سی سی اور پی سی بی حکام نے وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »