پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد کے طور پر دکھا یا جاتا ہے ، جمائما سمتھ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد کے طور پر دکھا یا جاتا ہے ، جمائما سمتھ jemimasmith Islamophobia

میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جمائمہ سمتھ نے کہا کہ مسلمانوں کی بہت کم مثبت تصویر دکھائی جاتی ہے، میرے خیال میں اسلامو فوبیا ایک حقیقی مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹس پر طویل انتظار کرنا پڑتا ہے، ان سے غیر معمولی پوچھ گچھ کی جاتی ہے کیونکہ ان کے نام انگلش نہیں ہیں جب کہ ان کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم ’وٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘کسی حد تک ان کی ذاتی زندگی سے متاثر ہے اور یہ وہ وقت ہے جو انہوں نے اپنے سابقہ خاوند عمران خان کے ساتھ لاہورمیں گزارا تھا جو کم و بیش 10 سال پر محیط تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur tujhy Nazuk Haseena.

Characterless

مراد سعید کو بھی؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے: جمائمہ خانواشنگٹن: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلم پروڈیوسر جمائمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خود کش بمبار کے Jemima_Khan یہودن Jemima_Khan Maybe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں دوران حراست ذہنی معذور کا قتل - ایکسپریس اردوبھارتی قابض افواج کے ہاتھوں دوران حراست ذہنی معذور کا قتل - ExpressNews KashmirSolidarityDay Kashmir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیامنصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دےکر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر اسمگلرز کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا۔ ab yeh churan nahi bikna.😚 Hhahahahhababahah joke of the day... Lan mera
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8، کمنٹری پینل کے ممکنہ نام سامنے آگئےپاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے کمنٹری پینل کے ممکنہ نام سامنے آگئے، ابتدائی طور پر گیارہ کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈاروفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خودپرست عمران خان وزیرِ اعظم کے عہدے سے آئینی طور پر ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے۔ جٹ چھاگیا💪 خدا غارت کرے اس اسحاق ڈار کو جس نے میرا ملک تباہ کر دیا خدا اس ذلیل کو ذلیل کرے جس نے میرا ہنستا بستا ملک تباہ کردیا خدا ذلیل کرے اس پی ڈی ایم کو جس نے میرا ملک تباہ کر دیا خدا تباہ کرے ان امپورٹڈ حکومت والوں کو جس نے میرا ملک تباہ کر دیا خدا ذلیل کرے خدا خوار کرے ان لوگوں کو۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے چین کے مشتبہ غبارے کو سمندر میں مار گرایاواشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکا نے چین کے مشتبہ جاسوس غبارے کو مار گرایا ، پینٹاگون نے غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »