پاکستان مسلم لیگ ن نے آل پارٹیز کانفرنس کے لیے وفد کا اعلان کر دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کرنے والے پارٹی رہنماؤں کی فہرست جاری کردی۔ شہباز شریف کی قیادت میں گیارہ رکنی وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ مسلم لیگ ن کے گیارہ رکنی وفد کی ق

یادت پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کریں گے جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی وفد کا حصہ ہوں گی۔ اے پی سی میں شرکت کرنے والے وفد میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق بھی شامل ہوں گے اس کے علاوہ وفد میں پرویز رشید، سعد رفیق، رانا ثنا اللہ، امیر مقام اور مریم اورنگزیب بھی شامل ہوں گے۔

حزب اختلاف نے 20 ستمبر کو اے پی سی کانفرنس کا اعلان کر رکھا ہے جس میں تمام حزب اختلاف کی جماعتیں شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ( ن )نے اے پی سی میں شرکت کیلئے وفد کا اعلان کر دیامسلم لیگ( ن )نے اے پی سی میں شرکت کیلئے وفد کا اعلان کر دیا PMLN Delegation APC Announced ShehbazSharif pid_gov MoIB_Official pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن)نے اے پی سی کیلئے وفد کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اے پی سی کیلئے وفد کا اعلان کردیا،ن لیگ کے 11 رکنی وفد کی قیادت شہباز شریف کریں گے ،مریم نواز بھی ن لیگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں‌ ایک مسلم نوجوان بدترین تشدد کا شکار، ملزمان نے ہاتھ بھی کاٹ دیانئی دہلی : بھارتی ہندووں نے ایک اور مسلم نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ہاتھ تن سے جدا کردیا جبکہ پولیس نے الٹا متاثرہ لڑکے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے سینیٹر میں تلخ کلامی، نوبت گالم گلوچ تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن امارات کے صدر کی طرف سے دبئی اور شارجہ کے عہدیداران کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاریدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر غلام مصطفی مغل اور جنرل سیکرٹری چودھری ظفر اقبال نے واٹس ایپ کے ذریعے پی ایم ایل این دبئی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فوج میں مسلم ریجمنٹ کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کے سوشل میڈیا پر مسلسل ایسے پیغامات وائرل ہو رہے ہیں کہ انڈین فوج کی مسلم ریجمنٹ نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار کر دیا تھا۔ بی بی سی ہندی نے ان دعوؤں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »