پاکستان کو بچانا ہے تو کشکول اور رسوائی مشن چھوڑنا ہوگا، سراج الحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو بچانا ہے تو کشکول اور رسوائی مشن چھوڑنا ہوگا، سراج الحق ARYNewsUrdu

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کو بچانا ہے تو کشکول اور رسوائی مشن چھوڑنا ہوگا۔

منصورہ میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے ملک میں جاری بد امنی کی لہر کو انتہائی تشویش ناک قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں احساس محرومی کا لاوا پھٹنے کو ہے، عوام کو ان کا حق دیا جائے اور گوادر کے لوگوں کو دیوار سے لگانے کی بجائے گلے سے لگایا جائے۔ سراج الحق نے کہا کہ دنیا چاند اور مریخ پر جانے کی تیاریاں کر رہی ہے اور ہم صرف قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔اپنے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ قرآن و سنت کا قانون آئے گا تو امن اور ترقی آئے گی، ملک اقتصادی بدحالی اور بدامنی کی لپیٹ میں ہے، پاکستان کی ایٹمی صلاحیت بڑی طاقتوں کو کھٹکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دس بڑوں سیاست دانوں کا احتساب ہو جائے تو سب جیل میں جائیں گے، حکمرانوں نے ملک کو معاشی، سیاسی اور سماجی بحران سے دوچار کیا، عوام مہنگائی سے بلبلا رہے ہیں، حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں تو کہتاہوں اس بار سراج الحق کو وزیر اعظم بنادو

کمپنی کو نتھ ڈالو، سب ٹھیک ہو جائے گا

قرض جناب کی ماسی کا پتر عمران خان نیازی بھرے گا

چندوں پر پلنے والی پارٹی کیسی باتیں کر رہی ہے 😅😅😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں چند خاندان مرکز اور صوبوں پرمسلط ہیں چند خاندانوں کی وجہ سے کرپشن میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک میں چند خاندان مرکز اور صوبوں پرمسلط ہیں، چند خاندانوں کی وجہ سے کرپشن میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، حکمرانوں میں کوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیوی وکٹ کیپر ٹام بلینڈل کا سرفراز احمد کے اسٹمپ آؤٹ پر تبصرہخصوصی گفتگو میں ٹام بلنڈل نے سرفراز احمد کے اسٹمپ آؤٹ پر گفتگو کی اور اسے مشکل اسٹمپنگ قرار دیا۔ تفصیلات جانیے: SarfarazAhmed PCB PakvsNZ karachitest TomBlundell DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان وہ کریگا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا،امریکاامریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ DailyJang Thanks for ur advice.. ap b sath ao Wasa awo gy Tu sai Mtlb ab pakistan aur afghanistan ko war main shamil kerna hai jisi russia aur ukrain ka Do not play the role of DEVIL in two brothers.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کر دیےدفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امانت لکھنوی: سبز پری اور شہزادہ گلفام کا قصّہ گو -امانت لکھنوی: سبز پری اور شہزادہ گلفام کا قصّہ گو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی بچت پاکستان کے مفاد میں ہے، صوبوں کو فیصلے کا حصہ بننا ہوگا: خرم دستگیرلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر توانائی اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 'توانائی بچت مہم' پالیسی پر پنجاب، خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری کے ذریعے حکومت سے مشاورت کی کوشش کی گئی تھی۔ لیکن حال یہ نہیں چوری روکنا ہوگا تب ممکن ہے اپنی ذات سے شروع کرے ماڈل دیں قوم کو بھی کھڑا ہونا چاہیے بے وقوفوں جتنے جتنے لوٹو آدھے بھی حلقے کی عوام کو بھی دو کھاتے اکیلے ہو نکالتے قوم سے کتنی شرم کی بات ہے سر ننگا نہ کرنا پلیز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »