پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ٹک ٹاک ایپ بحال کرنیکا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپ پر سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی

طرف سے بے حیائی پر مبنی اور غیر اخلاقی ویڈیوز میں بار بار ملوث پائے جانے والے اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کی یقین دہانی کے بعد ٹک ٹاک ایپلی کیشن کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

TikTok is being unlocked after assurance from management that they will block all accounts repeatedly involved in spreading obscenity and immorality.ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ٹک ٹاک ایپ کے اکاؤنٹس میں مقامی قوانین کہ تحت تبدیلی لانے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ خیال رہے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے 9 اکتوبر کو عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی عائد کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ٹک ٹاک ایپ بحال کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ٹک ٹاک ایپ بحال کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان مین ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک کو مشروط بحال کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ googletag.cmd.push(function() { فحاشی کا اڈہ دوبارہ قائم ہوگیا ۔ 🇵🇰 کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد نامنظور نامنظور نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹک ٹاک بحال کرنے کا فیصلہقوانین پر عمل درآمد کی یقین...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا ٹک ٹاک ایپ کی مشروط بحالی کا فیصلہپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپ پر سے مشروط پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا ٹک ٹاک کی مشروط بحالی کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »