پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز آگئے بڑی خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قلات سے اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز رپورٹ

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز آگئے، بڑی خبر آگئیقلات قلات سے کورونا کی قسم اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ تمام مشتبہ کیسز ویکسی نیشن اور ٹیسٹ مہم کے دوران رپورٹ ہوئے ، قلات میں 400 سے زائد افراد کے کورونا کے نمونے لئے گئے تھے جن میں سے اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں ۔ ڈی ایچ او کے مطابق مشتبہ افراد کے نمونے تصدیق کیلئے اسلام آباد بھیج دیے گئے ہیں ، ان تمام مریضوں کی کوئی خاص ٹریول ہسٹری نہیں ہے ۔ مشتبہ مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے ، سب کی حالت بہتر ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون کی روک تھام، اسرائیلی شہریوں کے امریکا جانے پر پابندی عائد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں اومی کرون کے پھیلاو میں تیزی‘ یورپ میں پانچویں ویکسین منظورامریکہ کی کچھ ریاستوں میں نئے کیسز میں سے 90 فیصد اومی کرون ویریئنٹ کے ہیں   امریکہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون ویریئنٹ کے پھیلاو میں بہت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ’اومی کرون‘ ویرینٹ سے پہلی ہلاکت سامنے آگئیٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکہ میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون سے پہلی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ روز  اومی کرون سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں‌ اومی کرون کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آنے پر ہل چلبلوچستان میں‌ اومی کرون کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آنے پر ہل چل ARYNewsUrdu Balochistan OmicronVariant Assalam u alaikum Need your help for treatment of my eyes ..I need your help to get appointment of Dr..Maula Ali Kurdi .. Who is in Turkey Istanbul presently ..i m Wasim Hussain From SRINAGAR JAMMU AND KADHMIR .Hope for Allah's sake plz help me Sharm karoo mulk to barbad maat karoo.fake news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں ایک ہی دن میں اومی کرون کے 200 سے زائد کیسز سامنے آگئےویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا میں بھی اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا جس کے باعث لوگ تشویش میں مبتلا ہیں ۔گزشتہ روز آسٹریا میں 200سے زائد اومی کرون کورونا کے کیسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشافبلوچستان میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف Balochistan Pakistan Kalat OmicronVariant Omicron NewVariant CoronavirusUpdates COVID19Pakistan OfficialNcoc GovtofPakistan dpr_gob fslsltn Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »