پاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے Pakistani Nation Celebrates IndependenceDay Today 14AugustAzadiDay PakistanZindabad MoIB_Official pid_gov Pakistan

جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز صبح سویرے اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اسلام آباد میں اکتیس اور لاہور کے محفوظ شہید گیریژن میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

پر عسکری اور دیگر شعبوں میں کردار ادا کرنے والوں کو ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں بھی وطن کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدرمملکت عارف علوی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ وفاقی وزرا ، سول اور عسکری قیادت نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

بچوں، بچیوں، لڑکیوں اور خواتین نے جشن آزادی کی مناسبت سے لباس زیب تن کیے ہیں، بالوں میں جھنڈوں کی مناسبت سے ہیئر کلپس لگائے ہیں، ہاتھوں میں کڑے پہنے ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنے سینوں پر قومی پرچموں سے مزین بیجز آویزاں کیے ہیں۔ نوجوانوں نے ایسے فیس ماسک بھی استعمال کیے ہیں جو قومی جھنڈے کے رنگوں سے مماثلت رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں 73 واں جشن آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پاکستان کا 73 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگاملک بھر میں پاکستان کا 73 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا Pakistan Celebrations IndependenceDay 73rdIndependenceDay 14thAugust Pakistani pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرٹس کو نسل نےملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیاکراچی آرٹس کونسل نے یوم آزادی کی مناسبت سے قومی جذبے سے بھرپور ملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 73 واں جشن آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پاکستان کا 73 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگاملک بھر میں پاکستان کا 73 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا Pakistan Celebrations IndependenceDay 73rdIndependenceDay 14thAugust Pakistani pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ نے جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ تیار کرلیا۔پاک فضائیہ نے جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ تیار کرلیا۔ Pakistan PAF PakAirforce NationalSong 14thAugust Released IndependenceDayPakistan IndependenceDay2020 pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official PAF_Falcons
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »