پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں دوران کورونامیں مبتلا مزید 50 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار482 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹے میں 52ہزار788 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 2ہزار233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنےکی شرح 4.23 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد4ہزار409 ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 34 ہزار 848 تک پہنچ گئی ہے۔

صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 53 ہزار 858 ، پنجاب میں 4 لاکھ 26 ہزار 639 ،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 72 ہزار 498 اور بلوچستان میں32 ہزار828 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ چار ہزار 764 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 286، اور آزاد کشمیر میں 33 ہزار 955 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگاڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں مزید 27 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں مثبت کورونا کیسز شرح سب سے زیادہ 11.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ایک بھارتی لڑکے نے مذاق مذاق میں ہی پورے فکیستان🇵🇰 کرکٹ کی ماں چود ڈالی۔۔۔🤣🤣 ہندوستان_زندہ_باد 🇮🇳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد12لاکھ 30ہزار سے تجاوز کرگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید47افرا د جان کی باز ی ہارگئے جبکہ دو ہزار333 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر کا زور ٹوٹنے لگا،کیسز اور اموات میں کمی - Abb Takk Newsاسلام آباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد پر پہنچ گئی۔ دو ہزار تین سو تنتیس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، ،
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے 784 نئے کیسز 15مریض زندگی کی بازی ہار گئےسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ اس دوران مزید 784 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »