پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا: احسن اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا: احسن اقبال Read News Islamabad AhsanIqbal Meeting Pakistan Democratic Movement Held Today betterpakistan pmln_org president_pmln pid_gov

پلان کو حتمی شکل دینے پر مشاورت کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اجلاس مسلم لیگ سیکریٹریٹ میں سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے رہنما شریک ہوں گے۔ اجلاس قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی

صورتحال پر غور کرے گا۔اجلاس میں دیگر سیاسی قائدین کے خلاف حکومتی سیاسی انتقامی کارروائیوں پر بھی غور ہوگا۔ اے پی سی فیصلوں اور قرارداد پر عمل درآمد کے پلان کو حتمی شکل دینے پر مشاورت ہوگی۔ پی ڈی ایم، حکومتی سیاسی انتقامی کارروائیوں پر لائحہ عمل مرتب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا: احسن اقبالپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا: احسن اقبال Islamabad AhsanIqbal Meeting Pakistan Democratic Movement Held Today betterpakistan pmln_org president_pmln pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن مذاکرات میں پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا۔ڈاکٹر عبداللہ عبداللہافغان امن مذاکرات میں پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ AbdullahAbdullah AfghanPeaceProcess Afghanistan Pakistan ShahMahmoodQureshi DrabdullahCE mfa_afghanistan ashrafghani SMQureshiPTI pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمان میں مساجد کھولنے سے متعلق اہم اعلانعمان میں کورونا وائرس کے باعث بند مساجد 15 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے بین الاقوامی پروازوں کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں اہم منصوبوں کاافتتاح کریں گےوزیراعظم آج خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں اہم منصوبوں کاافتتاح کریں گے PMImranKhan KPK Inauguration pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹویٹر کا نیا فیچر ری ٹویٹ سے قبل آئے گا اہم پیغامسوشل میڈیا اور مائیکربلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر کی انتظامیہ نے غیر معیاری مواد کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی۔ ٹویٹرکے ترجمان کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بچوں سے متعلق نئی تحقیق میں اہم انکشافبرطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑوں کی نسبت 44 فیصد کم ہوتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »