پاکستان میں ہر 4 میں سے 3 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہیں، جائزہ رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نیشنل کینسر رجسٹری نے سرطان کے کیسزکی پہلی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ DailyJang

رپورٹ کے مطابق مردوں میں سب سے زیادہ منہ کا کینسر عام ہے اس کے بعد جگر، بڑی آنت، پھیپڑوں، پروسٹیٹ کا سرطان پایا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین میں سب سے زیادہ چھاتی، اووری، منہ، سروسز کا کینسر عام ہے جبکہ بڑی آنت کا سرطان بھی پایا جاتا ہے۔جائزہ رپورٹ میں سرطان کے سب سے زیادہ کیسز خواتین میں 53.61 فیصد جبکہ 46.7 فیصد مردوں میں ریکارڈ کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 45.13 فیصد، سندھ میں 26.83 فیصد، کے پی میں 16.46 فیصد اور بلوچستان میں 3.52 سرطان کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دوسرے نمبر پر منہ، تیسرے پر بڑی آنت، چوتھے پر جگر اور پانچویں پر پھپھیڑوں کا سرطان پایا گیا جبکہ پاکستان میں ہر 4 میں سے 3 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہیں، جس کی عام وجہ نسوار کا استعمال ہے جوکہ سب سے زیادہ سندھ، کے پی کے اور بلوچستان میں کیا جاتا ہے۔ نیشنل کینسر رجسٹری رپورٹ کے مطابق 2015-2019 تک 2 لاکھ 69 ہزار 202 کینسر کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان میں نوجوانوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسز تیزی سے بڑہ رہے ہیں، جس کی اصل وجہ فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: پنجاب حکومت نے گرفتار کیے جانیوالوں کی فہرست عدالت میں جمع کرادیایم پی او کے تحت 2285 افراد کی گرفتاری کے آرڈرجاری کیے گئے اور اس وقت ایم پی او کے تحت 21 افراد جیلوں میں ہیں: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاپتہ آبدوز کی تلاش میں اہم پیشرفت، ٹائی ٹینک کے قریب سے ملبہ دریافتماہرین روبوٹ سے ملبے والی معلومات کا جائزہ لے رہے ہیں، کچھ دیر میں اس حوالے سے پریس کانفرنس کی جائے گی: امریکی کوسٹ گارڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم نذیر تارڑ :آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 100 سے کم افراد ہیںاسلام آباد : وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 100 سے کم افراد ہیں، جن کے مقدمات آرمی کورٹس میں چلیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Shehzada Dawood aur Engro company k kon kon se brand Pakistan mei hain?Shehzada Dawood aur Engro company k kon kon se brand Pakistan mei hain? Ye khandan kin falahi kamon mei sub se agay hai? EngroCompany ShehzadaDawood Titanic Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیرس میں وزیراعظم شہباز شریف کی اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیںاجلاس میں 50 سے زائد ممالک کے سربراہانِ مملکت شرکت کر رہے ہیں، کانفرنس کا مقصد پسماندہ ممالک میں غربت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی صلاحیت بہترکرنا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ قومی ٹیم شرکت کرے گی یا نہیں! اعلان جلد کریں گے - ایکسپریس اردومیگا ایونٹ میں شرکت سے متعلق پاکستانیوں کی سیکیورٹی سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »