پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا۔ڈاکٹرز کہتے ہیں نماز تراویح کے حوالے سے کئے گئے فیصلے پر بھی نظر ثانی کی جائے۔ پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی نے کہا کہ حکومت سعودی عرب، دبئی اورترکی سمیت دیگرمسلم ممالک کی طرز پر فیصلےکرے۔ پاکستان کی صورتحال اس وقت امریکا سے بھی خراب ہے۔حکومت ایسے فیصلے نہ کرے کہ ڈاکٹروں کو علاج سڑکوں پر کرنا پڑے۔ پی ایم اے کے صدر نے حکومت اور علما سے نماز تراویح کے حوالے سے کئے جانے والے معاہدے پر نظر ثانی کا بھی مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ نماز تراویح کے دوران سماجی فاصلے کے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ممکن نہیں۔ پاکستان کو تجربہ گاہ نہ بنایا جائے۔ ڈاکٹر اشرف نظامی کا یہ بھی کہنا تھا کہ کورونا کا ابھی تک کوئی علاج نہیں ہے۔اس سے بچنے کا واحد طریقہ احتیاط اور صرف احتیاط ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا قرض میں ریلیف کیلئے امیر ممالک سے سفارتی رابطوں کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا 60 روز کیلئے گرین کارڈ کا اجرا روکنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلانے کا مطالبہقومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی ریکوزیشن میں اپوزیشن نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے ورچوئل اجلاس کو مسترد کرتے ہیں، قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلایا جائے اور کورونا سے نمٹنے کی تیاریوں اور حکومتی اقدامات سے متعلق بتایا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا 60 روز کیلئے گرین کارڈ کا اجرا روکنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز بھی کورونا وائرس کی نظر ہوگیا | Abb Takk NewsNon sence
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »