پاکستان بحریہ کی کثیر الملکی بحری آپریشن چینوک آرچر میں شرکت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PakistanNavy

اسلام آباد: پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب میں کثیر الملکی بحری آپریشن چینوک آرچر میں شرکت کی۔آپریشن کا مقصد سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مشترکہ آپریشن کی صلاحیتوں کو فروغ دینا تھا ۔

پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں کثیر الملکی بحری آپریشن چینوک آرچر میں شرکت کی ۔ آپریشن چینوک آرچر میں پی این ایس سیف کے علاوہ امریکا اور کینیڈا کے بحری اور ہوائی جہازوں شامل تھے۔آپریشن کا مقصد سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مشترکہ آپریشن کی صلاحیتوں کو فروغ دینا تھا۔

پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کی بین الاقوامی کوششوں میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔آپریشن میں شرکت سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔مشترکہ بحری آپریشن سے مختلف ممالک کی بحری افواج کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب میں ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑ لیدبئی(ویب ڈیسک)امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب میں ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑ لی، امریکی بحریہ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کشتی کس طرف سے آرہی تھی لیکن بیان میں یہ بتایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے افسرو ں اور جوانوں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقادنیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے پاک بحریہ کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا۔ ستارہ امتیاز (ملٹری) کے وصول
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل - BBC News اردوکراچی میں بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کے خلاف گڈاپ تھانے میں دائر مقدمے میں ان پر ایک شخص کو یرغمال بنانے، ہنگامہ آرائی اور تشدد کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ دوسری طرف حکومتِ سندھ کے احکامات پر ایس ایچ او گڈاپ پولیس سٹیشن کو معطل کر دیا گیا ہے Jub tak B(h)uttoo zinda hai, malik riaz ko koi tension nahi. BBhuttoZardari BakhtawarBZ BBhuttoZardari HamidMirPAK sir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستا ن کا بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات کی تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »