پاکستان کے معاشی حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ جاں بحق کیمرہ مین کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے۔ ترکی میں زلزلے میں 22 افراد جاں بحق ہوئے، مصیبت کی گھڑی میں مسلم ملک کی عوام کیساتھ ہیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو پندرہ ماہ کے دوران مسائل ورثے میں ملے، انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ کیمرہ مین کے بھائی کو وزارت اطلاعات میں نوکری دی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤسنگ سکیم میں ان کی فیملی کے لیے گھرکا بندوبست بھی کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معاشی حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے، جاں بحق کیمرہ مین کی فیملی کودس لاکھ روپیہ دیں گے۔ جاں بحق کیمرہ مین کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے۔

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ترکی میں آنے والے زلزلے میں 22 افراد جاں بحق ہوئے، مصیبت کی گھڑی میں ترکی عوام کیساتھ ہیں۔ وہاں کی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کا طوفان :ادارہ شماریات کی رپورٹ اور مارکیٹ کے نرخوں میں زمین وآسمان کا فرقمہنگائی کا طوفان :ادارہ شماریات کی رپورٹ اور مارکیٹ کے نرخوں میں زمین وآسمان کا فرق Pakistan Inflation StatisticsReport MarketRates PTIGovernment PMImranKhan a_hafeezshaikh pid_gov GOPunjabPK ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI UsmanAKBuzdar a_hafeezshaikh pid_gov GOPunjabPK ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI UsmanAKBuzdar مہنگائی نہیں ھے تم لوگ غریب ہوگئے ہو، ففتھیا لاجک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے پُراسرار وائرس کا یورپ میں بھی داخل ہونے کا قوی امکان - ایکسپریس اردوجرمنی اور برطانیہ میں کرونا وائرس کے داخل ہونے کا امکان 70 فیصد ہے، ماہرین اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، چینی مسلمانوں کو محصور کرکے، ظلم کرکے پُوچھتے ہو 'کرونا وائرس' کیا ہے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے مندی کا رجحان رہاپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے مندی کا رجحان رہا Read News PSX KSX Business
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کے معاملے میں سماعت مئی تک ملتویوکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کے معاملے میں سماعت مئی تک ملتوی WikiLeaks WikiLeaksFounder JulianAssange Case Court wikileaks UK USA StateDept BorisJohnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کا ٹریفک حادثہ میں ملوث سفارتکار کی اہلیہ کی برطانیہ حوالگی سے انکارامریکہ کا ٹریفک حادثہ میں ملوث سفارتکار کی اہلیہ کی برطانیہ حوالگی سے انکار US BritainRequest Denied Extradition DiplomatWife
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے کی تجویزروسی صدر ولادیمیر پوٹن نے 2020ءمیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 مستقل رکن ممالک کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »