پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ 62 ہزار سے زائد، اموات 3141 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ 62 ہزار سے زائد، اموات 3141 ہوگئیں مزید پڑھیں Pakistan CoronaVirusPakistan DawnNews

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور یومیہ ہزاروں کیسز اور درجنوں اموات سامنے آرہی ہیں۔ایک لاکھ62 ہزار 404آج 18 جون کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4666 نئے کیسز اور 108 اموات کا اضافہ ہوا۔واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو کراچی میں سامنے آیا تھا جو بعد ازاں پورے ملک میں پھیل گیا تاہم اس وائرس سے جو شہر اب بھی سب سے زیادہ متاثر ہے وہ ملک کا معاشی حب کراچی ہے جہاں کیسز کی تعداد 50 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔اعداد و شمار کا جائزہ لیں تو...

تاہم جون میں صورتحال مزید خراب ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور اس ماہ کے 17 روز کے دوران تقریباً 86 ہزار نئے کیسز اور 1500 کے قریب نئی اموات کا اضافہ ہوا ہے۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 48 مریضوں کے انتقال کے بعد صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 964 تک جا پہنچی۔سرکاری سطح پر اعداد و شمار بتانے کے لیے قائم ڈیش بورڈ کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1899 نئے کیسز آئے جس کے بعد مجموعی تعداد 60 ہزار 138 ہوگئی۔

ادھر آزاد کشمیر جو کورونا وائرس سے سب سے کم متاثرہ علاقوں میں شامل ہے وہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 37 نئے کیسز اور 2 اموات کی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا پھرسےزورپکڑنے لگا،چند روز میں کتنے کیسز سامنے آگئے؟جانیےbبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا، چوبیس گھنٹوں کے دوران چوالیس نئے کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد دارالحکومت بیجنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیلئے برطانیہ میں کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا:ظفر مرزاکورونا کیلئے برطانیہ میں کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا:ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Experts Consider Use Dexamethasone Treat Covid_19 Patients MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیلئے برطانیہ میں کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا:ظفر مرزاکورونا کیلئے برطانیہ میں کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا:ظفر مرزا Read News CronaVirus COVID19 Islamabad zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »