پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات، پاکستانی حکام کی بریفنگ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات، پاکستانی حکام کی بریفنگ Pakistani Delegation Australia FATF Progress Report MoIB_Official pid_gov Pakistan

سیدناعثمان غنی ؓکایوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا

ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے آسٹریلیا میں ایف اے ٹی ایف کے 16 اہداف پر بریفنگ دی۔ وفد نے منی لانڈرنگ کے خاتمے کے لیے قانون سازی بہتر بنانے سے آگاہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے سزائیں اور جرمانے سخت کر دیئے، ملک کے اندر بھی 10 ہزار ڈالر لیکر گھومنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اندرون ملک 10 ہزار ڈالر منتقل کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے۔

حکام نے بریفنگ میں کہا انعامی بانڈز کی مالیت کے لیے بھی ایف اے ٹی ایف کے اہداف حاصل کرلیے۔ بے نامی انعامی بانڈز کے خاتمے کا طریقہ کار طے کرنے کا ہدف بھی پورا کرلیا گیا۔ ہدف کے تحت 40 ہزار کے بانڈ کی ملکیت اور منسوخی کا ہدف بھی حاصل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی اگلی قسط کے لیے ایف اے ٹی ایف کے اہداف پر عمل درآمد لازمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہپاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ Pakistan India IndusWaterCommission pid_gov PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سفارتی اور کمیشن کی سطح پر ایک اور کامیابی حاصل ہو گئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کی حمایت میں یک زبانپاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کے حامی ہیں۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام “روح آزادی اور اہل قلم” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل قلم بھی مودی سرکار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملکی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ جنرل قمر جاوید باجوہفوجی خاندان سے تعلق رکھنے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب 29 نومبر 2016ء کو پاکستان کے دسویں چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالا تو ملک اس وقت دہشتگردوں کیخلاف جنگ لڑ رہا تھا، اسے اندرونی اور بیرونی محاذ پر کئی چیلنجز درپیش تھے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسنلندن: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی کا ایک اور درخشاں ستارہ ڈوب گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »