پاکستان میں کورونا کی شرح ایک فیصد پر برقرار ، مزید 493 کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کی شرح ایک فیصد پر برقرار ، مزید 493 کیسز رپورٹ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے گئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 317 ہوگئی ہے۔

این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 34 ہزار 698 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 493 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 1.42 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 567 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار 120 تک پہنچ گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 72 ہزار 555 ، پنجاب میں 5 لاکھ 04 ہزار 045، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 357 اور بلوچستان میں 35 ہزار 447 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 878، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 648 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 190 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، مزید 462 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک روز میں 400 سے زائد کیسز اور 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔ میرے لیے ملکوں کو فتح کرنا آسان ہے لیکن میں نے یہ جان لیا ہے کہ دلوں کو فتح کرنا بہت بڑی ہمت کا کام ہے۔ (سکندر اعظم)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 473 کیسز اور 4 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، 400 سے زائد کیسز اور 4 اموات ریکارڈ کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بلند ترین شرح سندھ میں ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی بلند ترین 2.85فیصد شرح سندھ میں ریکارڈ کی گئی جبکہ قومی شرح 1.37فیصد پر آگئی۔ Lanat News Walyoo pa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز 15 لاکھ 20 ہزار سے متجاوزپاکستان بھر میں اب تک 30 ہزار 317 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار 120 ہو چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی مثبت کیسز کی شرح 1.37 فیصد پر آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تین سات فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں کی قیمت میں غیرمعمولی کمیکتنے کا؟ 1350 فی تولہ کمی ہوئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »