پاکستان کی سیاسی صورتحال سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی سیاسی صورتحال سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سیاسی صورتحال یا حکومت میں تیزی سے تبدیلیاں اس پر اثر انداز نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ "ہم پاکستان کے ساتھ کئی شعبوں میں دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور اس سال ہمارے دوطرفہ تعلقات کی 75 ویں سالگرہ بھی منائی جا رہی ہے، جبکہ صحت کے شعبے میں کبھی م از کم دو دہائیوں سے مضبوط روابط ہیں۔ پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکار نے کہا کہ بات چیت کے دوران جن امور پر گفتگو کی گئی، ان میں پاکستان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کو عطیہ کی گئی موبائل ٹیسٹنگ لیب بھی شامل تھی، ان لیبز کی مالیت 4.6 ملین ڈالر ہے اور لیبز کا استعمال پاکستان کی کوویڈ 19 اور دیگر متعدی بیماریوں کی تشخیص کرنے کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے کیا جائے گا۔

امریکی وفد کی مشترکہ قیادت یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر برائے عالمی صحت اتل گاوندے اور یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے اسسٹنٹ سکریٹری برائے عالمی امور لوئس پیس نے کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تمہیں آم کھانے سے مطلب ہونا چاہئیے

یہ پاکستان کا۔جھنڈا یہاں کیوں ہے ہم۔تو۔غلام۔ہے امریکہ کے

Bkoz American servant's politicians GOVERNMENT in Pakistan

Zahir hai unka har khena maanoge tu unko kia Lena Dena halat se unka kaam tu horha haina

Hone b NH chye 😅

Air base day di drone start ab kiu mutasir hongay ye ghadar

bulshit fakness

Kio unn ka taluq to fooj se hai or wohi Jo chahey krey unhey ko. Pochey ga

G zahir hai bases jo dy d hain ghulamo nay

ڈرون طیاروں سے کام لیا ہے ابھی آگے لالچ دے کر کام لو گے۔۔۔

تهپکى

غلامو_پاکستان_کتنے_میں_بیچا

Q k ab addy mel gaye

جب پاکستان میں حکومت بھی امریکہ کی ہےتوپھرکیاپروبلم ہوسکتی ہےبھلاامریکہ کو حدہو گٸ پاکستانی عوام کوبھی پھددوسمجھاہے

اسلام اعيلڪم سڀني 33+39 وان کي اطلاع ٿو ڪجي ته اسان جو twitter ٽرينڊ ھلي رھيو آھي بس اڃا ٿوري محنت ٿوري ھمٿ اڄ رات 12 بجي تائين ھڪ ئي پوسٽ ھجي ٽوئٽر تي overall33passibajestpst AAliZardariBBhuttoZardari sardarshah1 MuradAliShahPPP AkbarLaghari5

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی جانب سے ‘ون چائنا پالیسی’ کی حمایتچین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مضبوطی سے حمایت کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ جبکہ امریکہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی 😄😃 رینٹ والے مکان ایسے ہی ہوتے ہیں مجبور👎 yes i agree one china OneChinaPolicy OneChinaPrinciple OneChina
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹیل میں 10 ارب کی چوری بے نقاب کرنے والا افسر برطرف - ایکسپریس اردوقومی اثاثہ کو لوٹنے والوں کی نشاندھی پر جھوٹی انکوئری میں برطرف کیا گیا،عبدالرحمن وڑائچ مارنہ دیں اس کو. اللہ رحم کرے جی Baba g welcome to purna Pakistan Haq Aur sach per mushkilaat aati hain Allah swt asani peda karey Ameen
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

طویل انتظار ختم، پاکستان انگلینڈ کی میزبانی کیلئے تیار، ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاریلاہور: (دنیا نیوز) شائقین کرکٹ کے بڑی خوشخبری، پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قرض کیلئے پاکستان نے تمام اہداف پورے کرلئے ، آئی ایم ایف کی تصدیقاسلام آباد : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے تمام اہداف پورے کرنے تصدیق کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Including permission to let drone fly over its airspace 👍 Pakistan ney ya SAM ney? ڈرون کی اجازت مل گئی اہداف پورے ہو گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں آج بھی پاکستان کی مایوس کن کارکردگیبرمنگنم: برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی  کارکردگی آج بھی مایوس کن رہی ۔پاکستان کی واحد خاتون باکسر مہرین بلوچ سمیت تین ایتھلیٹس گیمز سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساجد تارڑ: امریکا میں پاکستان کی پہچانساجد تارڑ: امریکا میں پاکستان کی پہچان ہمیں اس وقت بڑا فخر محسوس ہوتا ہے جب کوئی پاکستانی بیرون ملک نام کماتا ہے اور ملک کی پہچان بن جاتا ہے Column saadakhtar2002 Overseas Pakistanis NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »