پاکستان کا برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد کی حوالگی کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد کی حوالگی کا مطالبہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے برطانیہ سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے معاہدے کے بغیر باہمی تعاون کی بنیاد پر برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت مناسب وقت پر پاکستانی درخواست کا جائزہ لے گیوکیل علی عمران کا کہنا ہے کہ حوالگی کے مطالبے والا حکومتی خط علی عمران کے اخبار پر مقدمے کا نتیجہ ہے۔بیرسٹر وحید الرحمن کا کہنا تھا کہ علی عمران کی برطانیہ بدری کے لیے پاکستان کو ٹھوس شواہد فراہم کرنا ہوں...

یاد رہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مطلوب ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہیں ہے۔حکومت پاکستان اسحاق ڈار، حسن،حسین نواز، سلیمان شہباز کی حوالگی کا مطالبہ بھی کرچکی ہے۔ماضی میں پاکستان سے برطانیہ کے حوالے کیےگئے تمام افراد قتل کے جرم میں ملوث تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، خصوصی رپورٹ جاریاسلام آباد : امریکی جریدے نے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 2 ماہ قبل تیزی سے پھیلتے کرونا پر 80 فیصد قابو پایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف خصوصی رپورٹ جاریامریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، خصوصی رپورٹ جاری USA WallStreetJournal Praises ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official COVID19Pakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر، 130 سے زائد فیڈرز ٹرپ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتِ پنجاب کا لاک ڈاؤن کل سے ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومویشی منڈیوں میں عوامی ہجوم کے باوجود کورونا وائرس کے ٹیسٹ مسلسل منفی آنے کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا لاک ڈاؤن 3 اگست سے ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائعلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے اس سے قبل 5 اگست تک لاک ڈاؤن کیا گیا تھا، تاہم اب اسے 3 اگست کو ہی ختم کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کل سے اسمارٹ‌ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نافذ اسمارٹ لاک ڈاؤن کو کل سے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے اسمارٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »