پاکستان : کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 1571 افراد متاثر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان : کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 1571 افراد متاثر Coronavirus Takes Lives Leaves Infected Pakistan Covid_19 Cases Coronavirus CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe MoIB_Official pid_gov

امدادی سامان میں 15 وینٹی لیٹر، این 95 ماسک اور میڈیکل کی دوسری اشیا شامل ہیں۔ سامان سی وین تھرٹی کے ذریعے پاکستان پہنچایا گیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔

بلوچستان میں کروناوائرس کے نئے کیسز سامنے کے بعد متاثرین کی تعداد 138 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس متاثرہ مزید 3 افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی تصدیق ہوئی ہے۔اب تک ٹیسٹ کے بعد 1275 افراد میں کورونا وائرس کی رپورٹ نیگٹو آئی ہے۔ مشتبہ مریضوں کی تعداد 1710 ہے جبکہ 2 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ ایک شخص کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوا۔

لوئر دیر میں خاتون کے انتقال کے بعد گاؤں زیارت تالاش کو سیل کئے ہوئے دو دن ہو گئے۔ انتظامیہ نے اٹھائیس سو افراد کو امدادی سامان پہنچایا۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس سے مریضہ کی موت کے بعد پورے علاقے کے 190 گھروں کو قرنطینہ قرار دیا گیا ہے۔لوگ دو روز سے مسلسل گھروں میں محصور ہو کر باہر نہیں نکل سکتے جس لیے انتظامیہ کے رضا کاروں نے امدادی سامان پہنچایا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوکل پرسن ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ارشاد روغانی نے کہا کہ قرنطینہ قرار دینے والے علاقے کے لوگوں سے 7 افرا کے کرونا...

دفتر خارجہ نے کہا کہ دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف ہے لیکن بھارتی فوج کشمیریوں کی زندگیوں کو اجیرن کر رہی ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر توجہ دے اور فوری پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرے۔ بھارتی حکومت ہزاروں نوجوانوں اور حریت رہنماؤں کی رہائی یقینی بنائے۔ مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی اور قابض فوج کا انخلا یقینی بنایا جائے۔

اس ہدایت نامے کے تحت مسافروں کو ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام مسافر ائیرپورٹ آنے سے قبل احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں اور ماسک پہن کر آئیں۔ بغیر ماسک والے مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری نہیں کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official pid_gov 😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 1560 افراد متاثرلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 اموات ہو چکی ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 34 نئے کیس آئے۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 571 مریض، سندھ میں 502، خیبر پختونخوا میں 188، بلوچستان میں 138، اسلام آباد میں 43، گلگت میں 116 جبکہ آزاد کشمیر میں دو کنفرم کیسز ہیں۔ لعنتی میڈیا برائی مہربانی لوگوں میں ڈر پیدا کرنے کے بجائے Recovered patient 25 ہے یہ بھی بتایا جائے۔میڈیا والے خوش ہوتے ہے کہ کب بریکنگ نیوز ملے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ کا واحد ملک جو کورونا وائرس سے پریشان نہیںبیلاروس کئی لحاظ سے ایک انوکھا ملک ہے۔ یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں اب تک موت کی سزا کا قانون موجود ہے۔ یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں حکام کو کورونا وائرس کی وبا کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔. شكرا يا الله 😯 کورنا خلاف جنگ کرنے والے سندھ کے نرسز کو اب تک ہیلتھ الاؤنس نہیں دیا گیا سی ایم صاحب سندھ کو گزارش ہے پنجاب کے سی ایم کی طرح ہیلتھ ملازمین کو اضافی تنخه اور رسک الاؤنس بھی دیا جاۓ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1373 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1373 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ کے متاثرین سے تجاوز کر کے 490 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں کورونا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »