پاکستان اور ترکی کامسئلہ فلسطین عالمی سطح پر اٹھانے پراتفاق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اور رجب طیب اردوان نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے SamaaTV

Posted: May 12, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی بربریت اور جارحیت پر تبادلہ خیال ہوا۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور ترکی نے مسئلہ فلسطین کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا، پاک ترک وزرائے خارجہ مسئلہ فلسطین عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ فلسطین کیلئے ترکی کے کردار کو سراہا، دونوں رہنماؤں نے پاک ترک دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Batyn nhi kryn Insy khy Israel pr Attack kryn

Ak sherrrrrrrrrrr OR hamara pakistani lotaaaaaaaaaaa ju serf bonkta ha kuch kerne k lyek HI nahi

Weldone work👍

Imran Sab jahad Waly Sirf dramay dekhny hi aty hn Ya jahad krna bhi ata hai😕

MashaAllah . Pakistan Zindabad

Or ye wahid islami atomic mulk ka wazeer e azam bayanat dene k alawa kuch nhi kr skta..

Dear Prime Minister Its Time To Act,Not A Coincidence.

ImranKhanPTI خود تو بذدل بنے بیٹھے ہو اور اپنے ساتھ ایک مرد مجاھد کو بھی بذدلی سکھا رہے ہو ،

Again merely lips services.... Twitter trends... Half hour standing...then business as usual... Fake PM...fake Nation...Fake values..Fake commitments.🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد اقصیٰ‌ اور فلسطینیوں‌ پر حملے، ترکی کا اسرائیل کے خلاف جوابی ایکشنمسجد اقصیٰ‌ اور فلسطینیوں‌ پر حملے، ترکی کا اسرائیل کے خلاف جوابی ایکشن مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Palestine Israel Turkey ArbabKh02511408 Bas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ اور فلسطین میں جارحیت۔۔۔ترکی نے بڑا ایکشن لے لیاترکی نے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی بربریت پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے اسرائیلی وزیر کے دعوتِ نامے کو منسوخ کردیا۔ کیا ایکشن لے گا۔ صرف بیانات ہی دینا ہے وقت کے مجاہد کو This is laughing stuff, I thought Turkey has sent his forces to Palistine for their prootection.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر پاکستان کا موقف واضح ہے شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر بد ترین تشدد ہوا ، مسجد میں جو ہوا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان کا وزیراعظم ہوں اور فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں'وزیراعظم عمران خان نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا پاکستان کا وزیراعظم ہوں اورفلسطین کیساتھ کھڑا ہوں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan WeStandWithGaza WeStandWithPalestine Khara honay sy ab kuch nhi ho ga. Implement krny ka waqt hai وہ پوچھنا تھا کہ کیسے کھڑا ہے جیسے کشمیر کے ساتھ کھڑا تھا Kehny sy sab thek. O jaye ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادیجاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں  کے اخلے پرپابندی لگادی۔جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادیجاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں  کے اخلے پرپابندی لگادی۔جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »