پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی، 31 اموات ریکارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی، 31 اموات ریکارڈ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور مثبت کیسزکی شرح3 فیصد پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 31 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 30ہزار سے تجاوز کرگئی۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 41ہزار597 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید ایک ہزار360 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 3.26 فیصد پر آگئی۔

نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے1 ہزار 302 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ ایک ہزار 680 تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 64 ہزار 522 ، پنجاب میں 4 لاکھ 99 ہزار 063 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 14 ہزار 955 اور بلوچستان میں 35 ہزار 274 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 839، گلگت بلتستان میں 11 ہزار358 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار669 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راحت فتح علی خان کا کورونا ٹیسٹ، پاکستان میں منفی، دبئی میں مثبتراحت فتح علی خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تو منفی آیا لیکن وہی ٹیسٹ دبئی میں ہوا تو پازیٹو آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیےعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں خونی کورونا وائرس کورونا سے اموات کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کورونا سے متاثر ہونے والوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کردیاپشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے  آج سے صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ڈیوٹی سےبائیکاٹ  کا اعلان کردیا، ترجمان 90 دن میں تبدیلی کا دعویدار، ساڑھے تین سال بعد جلسوں میں اپنی کارکردگی بتانے کی بجائے نواز شریف کو گالیاں دے کر اپنے یوتھیوں کو مطمئن کر رہا ہے. بےشرم تبدیلی!!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سےکراچی پہنچنے والے 200 سے زائد مسافروں میں کورونا کی تشخیصسب سے زیادہ کورونا مثبت مسافر سعودی عرب سے آئے: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد کا انتقال، این سی او سیپاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 26 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 31 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »