پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع صرف کشمیر کا ہے، وزیراعظم - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan India PMImranKhan NavjotSinghSidhu KartarpurCorridor PakistanOpensKartarpur Newsonepk

کرتارپور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع صرف کشمیر کا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ منصوبے پر 10 ماہ دن رات محنت سے کام کیا گیا اور مجھے اندازہ نہیں تھا اتنی تیزی سے کام ہوا۔ ایف ڈبلیو او نے دن رات کام کرکے منصوبے کو مکمل کیا اور ہمارا رب سارے انسانوں کا خدا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نیلسن منڈیلا کو لوگ ہمیشہ یاد رکھیں گے انہوں نے انسانوں کو اکٹھا کیا اور لیڈر ہمیشہ انسانوں کو اکٹھا کرتا ہے تقسیم نہیں۔ وزیراعظم بنا تو نریندرمودی کو کہا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے اور مسئلہ کشمیر انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔

انکا کہنا تھا کہ کشمیریوں سے ان کا حق خودارادیت چھین لیا گیا اور مجھے امید ہے آج کا دن شروعات ہے۔ ایک دن ہمارے بھارت کیساتھ وہ حالات ہوں گے جو ہونے چاہیئے جب کہ مودی کو کہا تھا بارڈر کھل جائے، تجارت ہو تو غربت ختم ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا موقف بھی آگیانارروال (ویب ڈیسک) سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ آج سکھ برادری کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کر دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی دنیا نیوز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کرتاپورراہداری کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا-بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کرتاپورراہداری کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا- Read News Modi PMImranKhan KartarpurPakistansInitiative GuruNanak550 KartarpurCorridor narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیاحتی مقامات پر فائیواسٹار ہوٹلز بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوسیاحت کے فروغ سے پاکستان میں رہنے والے افراد کو تفریح کی معیاری سہولیات میسر آئیں گی، عمران خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چین اور فرانس کا پیرس معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوچینی صدر شی اور فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ معاہدہ پیرس کو نابود نہیں کیا جا سکتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا فروری 2020 کے بعد بھی گرے لسٹ میں رہنے کا امکان - Pakistan - Dawn Newsناانصافی پہ مبنی معاشرہ اس طرح کے چیلنج سے سامنا کرے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »