پاکستان تحریک انصاف کا ایک سال: معاشی میدان میں کیا کچھ ہوا؟ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کا ایک سال: معاشی میدان میں کیا کچھ ہوا؟ اخبارات میں یہ اشتہار پاکستان کے کس 'سب سے منافع بخش' شعبے کی جانب سے دیا گیا؟

ایک سال قبل پاکستان تحریکِ انصاف نے اقتدار سنبھالا اور پارٹی چیئرمین عمران خان نے ملک کے 22ویں وزیرِاعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا، یوں وہ نہ صرف اپنی 22 سالہ جدوجہد کے بعد ملک کے چیف ایگزیکیٹو بن گئے بلکہ ’تبدیلی‘ کے خواب کو تعبیر ملنے کا عمل بھی شروع ہونے کا امکان بڑھ گیا۔اس حوالے سے ایک تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی

منشور میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پیشہ ور ماہرین کے لیے ملازمتوں کے دروازے کھولیں گے اور ان کے لیے عمر کی شرط میں کمی کی جائے گی۔ افسران کی سبکدوشی کے لیے شفاف طریقہ کار وضح کیا جائے گا۔ قائم کی گئی جس کو Task Force on Austerity and Restructuring of the Government کا نام دیا گیا۔ اس ٹاسک فورس کے 18 اراکین تھے جس نے اپنی رپورٹ 11 جوالائی 2019ء کو کابینہ کو پیش کی جسے کابینہ نے منظور بھی کرلیا ہے۔

اس وعدے کی روشنی میں اگر پی ٹی آئی کے بجٹ برائے مالی سال 2019ء کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ وعدے کے برعکس پی ٹی آئی کی حکومت نے براہِ راست آمدنی پر ٹیکس وصول کرنے کے بجائے جنرل سیلز ٹیکس، ٹرن اوور ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی جیسے مختلف بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی حکومت میں خارجہ پالیسی، معیشت برباد ہوگئی، بلاول - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعتراف کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات فردوس عاشق  نے اعتراف کیاہے کہ تحریک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت میں خارجہ پالیسی، معیشت برباد ہوگئی، بلاول - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا 25ستمبرکو نریندرا مودی کی امریکہ آمد کے موقع پر شدید احتجاج کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کا 25ستمبرکو نریندرا مودی کی امریکہ آمد کے موقع پر شدید احتجاج کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official narendramodi USA Visit Protest KashmirIssue KashmirBleeds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا 25ستمبرکو نریندرا مودی کی امریکہ آمد کے موقع پر شدید احتجاج کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کا 25ستمبرکو نریندرا مودی کی امریکہ آمد کے موقع پر شدید احتجاج کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official narendramodi USA Visit Protest KashmirIssue KashmirBleeds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فنکاروں کی وزیراعظم سے مقتول ریحان کے والدین کو انصاف دلانے کی اپیل - ایکسپریس اردوفنکاروں کی وزیراعظم سے مقتول ریحان کے والدین کو انصاف دلانے کی اپیل - justiceforRehan MahiraKhan iqraaziz armeenakhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »