پاکستان کیلئے براہ راست ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

Pakistan Women Cricket Team خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پوائنٹس کی بنیاد پر ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں جبکہ بھارت بھی بطور میزبان ایونٹ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرچکا ہے

آئندہ سال بھارت میں ہونیوالے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔انگلینڈ سے تین میچز کی سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کے آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں تمام میچز مکمل ہوگئے، پاکستان ویمن ٹیم نے 24 میچز میں 17 پوائنٹس حاصل کیے۔

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2025 کیلئے ون ڈے چیمپئن شپ کی ٹاپ 6 ٹیموں نے کوالیفائی کرنا ہے، ۔ پاکستان ابھی 17 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ 6 پر ہے لیکن اگلے ماہ ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان ہونیوالی سیریز کے نتیجہ خیز ہونے کی صورت میں کوئی ایک ٹیم پاکستان کی جگہ ٹاپ 6 میں آجائے گی۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز دونوں کے 14، 14 پوائنٹس ہیں اور جس ٹیم نے دو میچز جیت لیے وہ 18 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان پر سبقت لے جائے گی۔اس کے بعد پھر سری لنکا کو اگست میں آئرلینڈ سے بھی سیریز کھیلنے ہے . ویسٹ انڈیز کی سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش سے سیریز باقی ہے۔4 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرے بس میں ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔؟ چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راہول گاندھی نے نریندر مودی سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لینئی دہلی: اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »