پاکستان فٹبال سے پابندی ہٹتے ہی قومی ایونٹس کی تیاریاں شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ہو گئیں، فیفا نارملائزیشن حکام نے غیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کا بھی کام تیز کر دیا ہے۔ فیفا کی نامزد پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر فٹبال سر

گرمیاں بحال کرنے کے ساتھ ساتھ قومی ٹیموں کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت یقینی بنانے کیلئے بھی رابطوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون ملک کا کہنا تھا کہ رواں سال پاکستان ساف ویمن چمپئن شپ، نیپال میں یقینی شرکت جبکہ اے ایف سی کے دو یوتھ ایونٹس کی میزبانی کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بارشوں سے تباہ کاریاں جاری، اموات 177 ہو گئیںبلوچستان کے علاقے مچھ میں موسلادھاربارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ سے قومی شاہراہ بلاک ہوگئی Ya ALLAH reham اللہ رحم فرماہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے اوپن مارکیٹ میں 2 روپے اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اڑان کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا، آج انٹر بینک میں ڈالر1 روپے  15 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں  2 روپے مہنگا ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ ایجنسی میں خواتین کی سیاحت پر جے یو آئی (ف) کی طرف سے پابندی - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام ف کے ایک گرینڈ جرگہ نے خواتین کی سیاحت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان جرگہ میں جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور جمعیت علماء اسلام ف کے منتخب تحصیل ناظم نے کیا ہے۔ مولویوں کو ازل سے صنف نازک سے خطرہ لائق ہے۔ یہ اتنے کیوں ڈرتے ہیں لکھ لعنت Very Good. Ban Women from all walks of life. Women are spreading immorality. Otherwise sexually desperate Mullas will rape them. Age doesn't matter to them.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مجھے بھی نو کالر آئی ڈی سے کال آئی ڈاکٹر یاسمین راشد کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد  نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی نو کالر آئی ڈی سے کال آئی اور ڈرانے دھمکانے کی Nowadays, anyone can call from No Caller ID through exchange.... URS1069 Afsos-sad-Afsos 👋👎
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن: اے این پی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے 245 پر ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے گال میں شروع ہوگامیچ آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔ Ok
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »