پاکستان کو انصاف کا وطن بنانے کی کوششیں جاری ہیں، صدر مملکت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نوجوانوںپاکستانیت اور اسلام کے لحاظ سے اپنی جڑیں مضبوط کریں، صدر مملکت 14AugustAzadiDay independencedayPakistan HappyBirthdayPakistan Azadimubarak DawnNews مزید پڑھیں:

ایوان صدر میں پرچم کشائی کی تقریب—تصویر: ریڈیو پاکستان

ان کا کہنا تھا کہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اپنے آخری نبی ﷺ سے فرماتے ہیں کہ جاؤ اور خوش خبری دو ان لوگوں کو کہ جنہوں نے آزمائشوں میں بھی اللہ کو یاد رکھا اور اللہ ان کو نوازے گا۔صدر ملکت نے کہا کہ میں نے ایک لمبا دور دیکھا جس میں ہم اپنے آپ کو کبھی کسی تو کبھی کسی چیز پر ملامت ہی کرتے رہے، 74 سال قبل پاکستان کا جنم ہوا، اس نے سیکھا کئی ٹھوکریں کھائیں، آزمائشوں سے گزرا لیکن اللہ کا شاکر رہا۔

صدر مملکت نے اس کا موازنہ مغربی ممالک سے کرتے ہوئے کہا کہ وہ 100 مہاجرین کو بھی پناہ دینے کے لیے تیار نہیں، سمندر میں غرق ہونے دیتے ہیں یہ آپ کی جیت، آپ کے کردار کی نفاست ہے وہ کردار جو نبی ﷺ نے مسلم امہ کو سمجھایا تھا۔ صدر مملکت نے کہا پاکستان پر کورونا وائرس کا حملہ ہوا جس میں دنیا لاک ڈاؤن کی جانب گئی لیکن وزیراعطم نے این سی او سی کی مدد سے غریبوں اور قوم کی فکر کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ ہم وہ لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے جس سے معاش کا سخت نقصان ہو اور بھوک سے لوگوں کی جانیں جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن کے اس وبا کی وجہ سے انتقال کر گئے ان سے تعزیت اور اس سلسلے میں محنت کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ صدر مملکت نے بھارت میں لاک ڈاؤن ہوا اور کروڑں غریبوں کو پیدل گھروں کو جانے کا کہ دیا گیا جو اشرافیہ کا لاک ڈاؤن تھا جس میں غریب مشکلات سے گزرا جبکہ پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا جس میں غریب کی فکر کرتے ہوئے احساس پروگرام کے ذریعے محبت کے رشتے کو بڑھایا۔صدر مملکت نے کہا کہ ایک کروڑ 69 لاکھ خاندانوں کو جو رقم پہنچی وہ انہیں کی امانت تھی اس طرح 7 سے 8 کروڑ افراد اس پروگرام سے مستفید ہوئے۔

صدر مملکت نے کہا کہ معیشت کووِڈ 19 کے باوجود بہتری کی جانب گامزن ہے جو بہت بڑی جیت ہے اور اس پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کو قرض سے نجات دلانے کیلئے حکومت پاکستان کا بڑا اقدامکراچی : پی آئی اے کے نیویارک میں ہوٹل روز ویلٹ کو قرض سے چھٹکارا دلانے کیلئے حکومت پاکستان نے بڑا قدم اٹھالیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بارڈرپر باڑ کی تنصیب کو غیرقانونی قراردینے کاافغانستان کا بیان مسترد کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے پاک افغان بارڈرپر باڑ کی تنصیب کو غیرقانونی قراردینے کاافغانستان کا بیان مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے باعث کھیل رُک گیا، پاکستان کو دو وکٹوں کا نقصان - BBC News اردوسیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف اب تک دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ کپتان اظہر علی کے آؤٹ ہونے کے بعد بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عابد علی نصف سنچری بنا کر آؤٹ، پاکستان کو تین وکٹوں کا نقصان - BBC News اردوسیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف اب تک تین وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عابد علی نے چھ چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی لیکن وہ آؤٹ ہوگئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں متبادل توانائی کے انحصار کو 20 فیصد تک کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »