پاکستانی طالب علم نے واٹس ایپ طرز کی ایپ بنالی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

نویں جماعت کے طالبعلم سید نبیل حیدر جعفری اور چھوٹی تصویر میں ایپ کا لوگو نمایاں ہے۔ تصویر بشکریہ اسکرین شاٹ: جے ڈی سی ویڈیوجماعت نہم کے ایک طالبعلم نے واٹس ایپ طرز کی ایک ایپ تیار کی ہے جس میں بہت سارے آپشن بھی موجود ہیں۔

کراچی میں واقع ملک گیر فلاحی تنظیم کے روح رواں ظفرعباس نے اس ہونہار نوجوان نبیل کی ایک ویڈیو بنائی ہے۔ اس میں نبیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ایپ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہے اور اس میں بصارت میں کمزور افراد کے لیے رنگوں اور فونٹ بڑھانے کا آپشن بھی موجود ہے۔اسی طرح کلربلائنڈ لوگوں کے لیے بھی رنگوں کا ایسا انتخاب رکھا گیا ہے جو وہ باآسانی دیکھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ٹیلی گرام کی کاپی ہے، جو واٹس ایپ پلس کی طرز پر کام کرتی ہے

Great job

Main b download kr raha ho

😮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عبدالغفور حیدری کو پرویزخٹک نے پیشکش نہیں کی تو کس نے کی؟ معاون خصوصی کا انکشافعبدالغفور حیدری کو پرویزخٹک نے پیشکش نہیں کی تو کس نے کی؟ ARYNewsUrdu _Mansoor_Ali ne ki ARYNEWSOFFICIAL Video ma saf dakha ja sackta ha k خٹک ny kaha ha۔۔۔۔۔۔ Baki agr خٹک Kisi ka pegam laya ho tu iss ka pta ni ......... ARYNEWSOFFICIAL یہ سیاسی چال تھی ڈیزل کے گھر میں پھڈا کرانے کی. صرف ایک چال!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنے کی ن لیگ کی درخواست مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنے کی ن لیگ کی درخواست مسترد کردی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے میانمار کی فوجی قیادت کی ایک ارب ڈالر منتقلی کی کوشش ناکام بنادینیویارک (ویب ڈیسک) میانمار کی فوجی قیادت کی جانب سے امریکی بینک سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے لیکن یہ کاوش  امریکی حکام نے ناکام بنادی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »