پاکستان بھر میں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دن کا آغاز اسلام آباد میں31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21توپوں کی سلامی سے ہوا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates 14AugustAzadiDay independencedayPakistan

اسلام آباد:پاکستان بھر میں 74واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،جشن آزادی پر اسلام آباد میں31توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا،پاک فوج کےجوانوں نےاللہ اکبراورپاکستان زندہ بادکےنعرےبھی لگائے ۔

کراچی میں شہریوں نے رات گئے تک سڑکوں پر ہلہ گلہ کیا جبکہ نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر شاندار آتش بازی کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر اعزازی گارڈز کی تعیناتی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لےی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

براہ راست:‌ 73واں جشن آزادی، ملک بھر میں چودہ اگست کا شاندار استقبالبراہ راست:‌ 73واں جشن آزادی، ملک بھر میں چودہ اگست کا شاندار استقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay IndependenceDaywithARY HappyBirthdayDearPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیںکورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیں Pakistan Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa CoronaVirusUpdates Covid19Pakistan Infected Patients Deaths DeadlyVirus ndmapk pid_gov Asad_Umar ImranKhanPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں،591 کلوگرام منشیات برآمداے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں،591 کلوگرام منشیات برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی افواہوں سے دنیا بھر میں 800 افراد ہلاک، تحقیق2020 کے ابتدائی 3 مہینے میں کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی معلومات کے پھیلاؤ کے نتیجے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں کریکر حملوں کا معاملہ، دہشت گرد گروپوں کیخلاف کارروائی تیزکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں کریکر حملوں کے معاملہ پر تفتیشی حکام نے دہشت گرد گروپوں کیخلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائدکراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »