پاکستان نے بھارتی عزائم موثر طریقے سے بے نقاب کیے،حماد اظہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بھارتی عزائم موثر طریقے سے بے نقاب کیے،حماد اظہر تفصیلات جانئے : DailyJang

انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیشتر نکات مکمل کرچکے ہیں، جو 6 نکات رہ چکے ہیں وہ بھی نامکمل نہیں ہیں۔حماد اظہر نے انکشاف کیا کہ ایف اے ٹی ایف میں ہمارے کیس سے متعلق ووٹنگ کی بات نہیں آئی، تمام ہی ممالک نے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی۔.

انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیشتر نکات مکمل کرچکے ہیں، جو 6 نکات رہ چکے ہیں وہ بھی نامکمل نہیں ہیں۔حماد اظہر نے انکشاف کیا کہ ایف اے ٹی ایف میں ہمارے کیس سے متعلق ووٹنگ کی بات نہیں آئی، تمام ہی ممالک نے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کلبھو شن کی رہائی کے لیے بھی قانون آپ لوگوں نے ہی پاس کیا مودی کو کشمیر بھی آپ لوگوں نے دیا بھارت کو سلامتی کونسل میں ووٹ بھی آپ لوگوں نے دیا

جھوٹے انسان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا - ایکسپریس اردوپریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا - واہ پاکستان نے پاکستان کو شکست دے دی. 😜😜🤓🤓🤓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کلبھوشن نے بھارتی سفارت کاروں کا گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیابھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق سفارتی ذرایع نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس 16 جولائی کو انھوں نے بھارتی سفارت کاروں کا ایک گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔ اس کو چھوڑنے کا تو نہیں منصوبہ جو اس قسم کی خبریں دے رھے ھو۔ عوام اتنی بے وقوف نہیں۔ اس لعین کو پھانسی پہ لٹکاو کلبھوشن کو بھارت میں زیادہ خطرہ ہوگا۔ Hahaaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدیعالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدیعالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ: پاکستان گرین نے وائٹ کو 20 رنز سے ہرا دیالاہور: (دنیا نیوز) قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیٹف نے پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کا امکان خارج کردیا، حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہرنے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ FATF Fatfblacklist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »