پاکستان میں 6 ماہ بعد ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھل گئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں 6 ماہ بعد ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھل گئے Schools Pakistan CoronavirusPandemic DawnNews

عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مارچ میں بند کیے گئے تعلیمی ادارے آج 6 ماہ بعدمرحلہ وار کھول دیے گئے۔

آج سے اسکولز صرف نویں اور دسویں جماعت جبکہ کالجز اور جامعات میں تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا جبکہ سیکنڈری اور پرائمری جماعتوں کے طلبہ کے لیے بھی مرحلہ وار اسکولز کھولے جائیں گے۔ اس دوران کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنانے کی کوشش کی گئی۔ ایس او پیز کے اہم نکات میں طلبہ کی تعداد میں کمی، کلاس رومز میں سماجی دوری کو یقینی بنانا، طلبہ اور اسکول کے عملے کا ماسک پہننا، اداروں میں ماسک کے بغیر داخل نہ ہونا وغیرہ شامل ہیں۔ایس او پیز میں سینیٹائزرکا استعمال بھی لازمی قرار دیا گیا تھا— رائٹرزکلاس رومز میں سماجی دوری کو یقینی بنایا گیا — رائٹرزآج سے اسکولز صرف نویں اور دسویں جماعت جبکہ کالجز اور جامعات میں تعلیمی سلسلہ بحال کیا گیا— اے ایف پیایس او پیز کے اہم نکات میں طلبہ کی تعداد میں کمی کرنا شامل ہیں— اے ایف پیپشاور میں چھوٹے چھوٹے...

تعلیمی سلسلے کی بحالی پر وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم نے مختلف اسکولز کا دورہ کیا اورایس او پیز کا جائزہ لیا — اے ایف پی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں 7 ماہ کے بعد کل سے اسکول کھل جائیں گےسندھ سمیت ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران کھول دیئے جائیں گے، کپڑے یا سرجیکل ماسک لازمی ہوگا، جبکہ مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی معائنہ کریں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 6 ماہ بعد تعلیمی ادارے کھل گئےملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔پہلے مرحلے میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ ثانوی واعلیٰ ثانوی اسکول،کالج اور یونیورسٹیاں کھولی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 6 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈائون کے باعث ملک بھر میں بندتعلیمی ادارے 7 ماہ بعد دوبارہ کھل گئےکورونالاک ڈائون کےباعث ملک بھر میں بندتعلیمی ادارے7 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے Pakistan Schools SchoolReopen Punjab Sindh KhyberPakhtunkhwa Balochistan Coronavirus COVID19Pakistan Shafqat_Mahmood pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، انڈیکس میں ایک پوائنٹ اضافہکاروباری دن میں 428 کمپنیوں کے 50 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »