پاکستان کے ہندو اکثریتی علاقوں میں بھی ہندو سیاسی قوت کیوں نہیں بن پا رہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سب سے زیادہ ہندوؤں کی آبادی سندھ میں ہے۔ اس صوبے میں عمر کوٹ شہر کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ لیکن ایک چیز جو اس شہر کو الگ پہچان دیتی ہے وہ یہ کہ عمرکوٹ اب بھی ہندو اکثریتی علاقہ ہے۔ تاہم عمرکوٹ کی ہندو برادری کا خیال ہے کہ مشترکہ الیکٹورل کالج نے ان کی سیاسی طاقت کو کم کر دیا...

ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ کے دفتر کے باہر چند افراد جمع ہو کر نعرے بازی کر رہے ہیں۔ ان کی نمائندگی تیرتھ سنگھ میگھوار کر رہے ہیں۔

مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ تقسیم ہند کے وقت یہاں کی تقریباً 80 فیصد آبادی ہندو برادری پر مشتمل تھی۔ تاہم، ٹھاکر برادری جو یہاں آباد ہندوؤں میں سب سے امیر تھی، آہستہ آہستہ انڈیا چلے گئی۔ سنہ 2000 سے قبل، پاکستان میں اقلیتوں کے لیے الگ انتخابی انتظام ہوا کرتا تھا۔ تاہم، سنہ 2000 میں سابق فوجی حکمران پرویز مشرف نے اقلیتوں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے اس نظام کو ختم کر دیا۔

شیورام کہتے ہیں کہ شیڈول کاسٹ کے امیدوار عام طور پر انتخابات سے کچھ دن پہلے میدان چھوڑ دیتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے حامی دلبرداشتہ ہو گئے ہیں۔ لال چند کہتے ہیں کہ یہاں بھیل، کولی، میگھوار، مالہی اور یوگی جیسی ذاتوں کے لوگ بڑے زمینداروں کے کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔ اس لیے انھیں اسی امیدوار کو ووٹ دینا ہوگا، جسے زمیندار ان سے ووٹ دینے کے لیے کہے گا۔ ’اونچی ذات کے ہندو ہمارے درد کو نہیں سمجھتے۔ وہ اقتدار کے حامل لوگوں کے ساتھ ہیں۔ جبکہ ہم جیسے اکثریتی ہندوؤں کو ناانصافی کا سانہ ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلزلے سے متاثرہ بچوں کا سہارا بننے والا کشمیر کا ’ماحول دوست‘ سکولپائیدار ترقی کے منصوبے پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام ملاآٹھ اکتوبر 2005 وہ دن تھا جب سمیعہ اور کرن دونوں لڑکیوں کے والد پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 7
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی سے متعلق آپ کے 5 سوال اور ان کے جوابپاکستان اس وقت شدید مہنگائی کی لپیٹ میں ہے اور بدھ کو منی بجٹ پیش کیے جانے کے کچھ دیر بعد پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اب مہنگائی کی ایک نئی لہر یقینی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ 2023 میں ناکامی کا سالدنیا 2023 کو وداع کہتی ہے تو مختلف شعبوں میں واقعات کی یادوں کو یاد کرنے کا وقت ہے۔ تو چلو کرکٹ میں ہماری ٹیم کی کارکردگی کی یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی منظر نامہ نگاری نے گزشتہ سال میں اوپر اور نیچے دیکھا۔ سال ٹیم اور اس کے سخت حامیوں کے لئے مشہور رولر کوسٹر کی طرح تھا۔ چاہے وہ ایشیا کپ ہو یا ورلڈ کپ، ہر دونوں میگا واقعات میں ہرانے کا نشانہ نہیں بنا سکے ۔ سال کی ناامید شروعات پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اوڈی آئی سیریز کے ساتھ سال کی شروعات کی، اس کے بعد ان کے ساتھ دو میچ ٹیسٹ سیریز کھیل کر ڈرا کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کی جگہ افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی ایک ہوم سیریز میں شاداب خان کو قائدیت سونپی۔ تاہم، پہلے اسائنمنٹ میں ٹیم کی کارکردگی ناکام تھی۔ پاکستان کرکٹ کے لئے افغانستان کی پہلی بار ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی نے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچایا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیریکٹر اے آئی: دلچسپ ویب سائٹ جس پر نوجوان مصنوغی ذہانت کے ذریعے اپنے نفسیاتی مسائل کا حل ڈھونڈ رہے ہیںکیریکٹر اے آئی ایک مقبول پلیٹفارم بن گیا ہے جس پر کوئی بھی اصلی شخصیات یا افسانوی کرداروں کے چیٹ بوٹ بنا سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس میںآپ یہ نہیں کرسکتے کہ کاغذ کا ٹکڑا پیش کریں اور کہیں الیکشن ہوگئے، چیف جسٹس کے پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس میں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال 2023 خلائی سفر کے لیے ایک دلچسپ سال کیوں تھا؟لانچ کے فوراً بعد اسٹار شپ خلائی جہاز کا ایک نہیں بلکہ دو بار تباہ ہونا تاریخی خلائی مشنوں سے بھرے سال میں ایک اہم لمحہ تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »