پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاری شروع کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاری شروع کردی PHF PakistanHockeyFederation

اولمپیئن حنیف خان کو ٹیم مینجر تعینات کیا گیا ہے، پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 28 مارچ سے لاہور میں لگے گا، مینز جونیئر ایشیا کپ کا نواں ایڈیشن عمان کے شہر سلالہ میں شیڈول ہے۔

ایونٹ میں بنگلا دیش، چائنیز تائپے، بھارت، جاپان، کوریا، ملائیشیا، عمان، پاکستان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں، ایونٹ 23 مئی سے یکم جون 2023ء تک جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مینار پاکستان پر PTI کے جلسے کی تیاریاں شروعلاہور میں تحریک انصاف نے 25 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور پارٹی کی طرف سے پنڈال کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مینار پاکستان جلسے سے قبل لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی جبکہ رہنما پی ٹی آئی رہنما فواد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، پی سی بی نے ویمن کیمپ کا اعلان کر دیاویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، پی سی بی نے ویمن کیمپ کا اعلان کر دیا Emergingteamsasiacup Camp PCB Multan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، پی سی بی نے ویمن کیمپ کا اعلان کر دیالاہور: (دنیا نیوز) ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کیمپ کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم پاکستان نہ آنے کے مؤقف پر قائم، ایشیا کپ پاکستان ہی میں ہونے کا امکانلاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے امکان ہے جبکہ بھارت کے میچز کیلئے انگلینڈ بھی نیو ٹرل وینیوز کی فہرست میں شامل ہے۔ Dangerous duffers ne election nai krwane kyu k dehshatgardi he to indian taem kea lene aye gi ? 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرارعبدالحنان شاہدکوکوریا میں ایشین ہاکی فیڈریشن اجلاس میں ٹرافی دی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »