پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کا  جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنس-پلس (جی ایس پی پلس)کا درجہ برقرار ہے۔پاکستان کا جی ایس پی

یورپی کمیشن کے مطابق برسلز میں یورپین یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے۔موجودہ جائزے میں انفرادی طور پر پاکستان پر بات نہیں ہوئی ہے۔جی ایس پی پلس کی نئی شرائط پر بات ہوئی ہے، جن میں چھ نئے کنونشن شامل کیے گئے ہیں۔ یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان میں

توہین مذہب کے حوالے سے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو دیے گئے جی ایس پی پلس سٹیٹس پر نظرثانی کی قرارداد منظور کی تھی۔ یورپی یونین نے یہ اقدام پاکستان میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں پر آن لائن اور آف لائن بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے بھی اٹھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی عرب - ایکسپریس اردوپاکستان اور بھارت کو باہمی مسائل کے مستقل حل کے لئے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، سعودی وزیر خارجہ یہ خبر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی ہے۔ اگر یہ فیک نیوز نہیں ہے تو پاکستان کو اور بھارت کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاھئے ForeignOfficePk OIC_OCI FaisalbinFarhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے انسانی حقوق کے صدر داوید بوندیا بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخببارسلونا (ارشدنذیر ساحل )ادارہ برائے انسانی حقوق کاتالونیا  کے صدر پروفیسر داوید بوندیا  بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخب ہوگئے ہیں۔توت بارسلونا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا شہدائے کربلا کے چہلم پرفول پروف سیکورٹی کا حکمکراچی: آئی جی سندھ مشتاق مہر نے چہلم شہدائے کربلا پر سیکورٹی اقدامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔ آئی جی سندھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمیکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ARYNewsUrdu ASTAGHFIRULLAH میں حیران ہوں کہ قبضہ صرف ٹی آر گارڈر والے ہی کیوں کرتے ہیں لنٹر والے کیوں نہیں کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے کا حکممراسلے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کیے جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »