پاکستانی لڑکیاں ماڈلنگ کو اپنا پیشہ نہ بنائیں، ماریہ بی کا مشورہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماڈلنگ بہت مشکل فیلڈ ہے اور پاکستان میں بہت کم لوگ اس کا رخ کرتے ہیں، فیشن ڈیزائنر

نیلم جہلم پراجیکٹ میں نقائص اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلانآزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہغزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئیآئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامناکشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہلوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹموسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں...

ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ بہت مشکل فیلڈ ہے اور پاکستان میں بہت کم لوگ اس کا رخ کرتے ہیں اور گھروں سے اجازت بھی نہیں ملتی ہے۔ انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ پاکستانی ماڈلز انٹرنیشنل ماڈلز سے زیادہ مہنگی ہوتی ہیں اور لوکل ماڈل فی لباس جبکہ انٹرنیشنل ماڈل فی گھنٹہ معاوضہ لیتی ہیں۔ماریہ بی کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ میں بہت اچھی لڑکیاں موجود ہیں جو بہت سنبھل کر کام کررہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض فوٹوگرافر بہت سلجھے ہوئے ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ لڑکیوں کا کام کرنے میں آسانی ہوتی ہیں لیکن ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیپاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر نامعلوم چیز پھینک دی گئی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر اسی پوزیشن پر کھیلنا ہے تو بہتر ہے دھونی مزید نہ کھیلیں، ہربھجن سنگھ برہمسابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو دھونی کا نمبر 9 پوزیشن پر کھیلنا ایک آنکھ نہ بھایا، انھیں مزید نہ کھیلنے کا مشورہ دے ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیںاپنے ساتھ اپنا خود کا پاور بینک یا چارجر رکھیں، ایف بی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصراربھارتی ٹی ٹوئنٹی کپتان روہت شرما کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر اجیت اگرکار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس اکٹھا کرنا بڑا چیلنج ہے، ہدف کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہو رہا ہے: وزیراعظمنظام چلا تو اچھی بات ورنہ مجھے آؤٹ سورس کرنے پر مجبور نہ کریں، خراب کارکردگی والے افسران کو مزید موقع نہیں دینگے، وزیراعظم کا ایف بی آر افسران سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویزپاکستان کرکٹ بورڈ کو بی سی سی آئی کے جواب کا انتظار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکاطالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو: میتھیو ملر کی پریس بریفنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »