پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 33 کروڑ 32 لاکھ ڈالرکی کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 33 کروڑ 32 لاکھ ڈالرکی کمی ARYNewsUrdu

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 33کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 33کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد مجموعی زرمبادلہ ذخائر13 ارب 37 کروڑ 82 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگی سے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوکر 7 ارب 49 کروڑ اور 87 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 87کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق رواں ہفتے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50 کروڑ ڈالر ملے ہیں، یہ رقم اگلے ہفتے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے نقصانات میں ریکارڈ اضافے کا انکشافقومی اسمبلی اجلاس میں وزارت ہوا بازی کی جانب سے پی آئی اے کے خسارے کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang سمجھ نہیں آتی کہ آج تک گورنمنٹ کی ہر چیز میں ہر بار خسارہ ہی کیوں دکھایا جاتا ہے۔ آج تک کسی بھی حکومت کے ادارے، پی آئی اے ہو ریلوے ہو سٹیل مل ہو یا اور کچھ ہو ایک کو خسارہ ہی کیوں ہوتا ہے۔ سوچنے کا مقام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ They have spoiled everything. But didn't feel shame on their worst performance
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کیلئے بجلی 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنیکی منظوریبجلی کی قیمت میں کمی سے کراچی کے صارفین کو 3 ارب 59 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا اور ساتھ میں 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپےہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کراچی میں سیاسی قوت کے مظاہرے کیلئے پنڈال سج گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں نشتر پارک اور اطراف کے علاقوں کو پیپلز پارٹی کے پرچموں اور بینرز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »