پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،وزیراعظم شہبازشریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خارجہ میں موجود سفرا کےاعزازمیں عشائیہ خطاب میں کہا کہ رمضان کا مقدس مہینہ ناصرف روزہ رکھنے بلکہ قربانی اور نظم وضبط کا درس دیتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ رمضان ضرورت مند اور مجبور افراد کے ساتھ احترام اور دیکھ...

چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنے ... اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خارجہ میں موجود سفرا کےاعزازمیں عشائیہ خطاب میں کہا کہ رمضان کا مقدس مہینہ ناصرف روزہ رکھنے بلکہ قربانی اور نظم وضبط کا درس دیتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ رمضان ضرورت مند اور مجبور افراد کے ساتھ احترام اور دیکھ بھال کے جذبے کو فروغ دیتا ہے، آج ہمیں ان لازوال اقدار کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، پاکستان میں ہر کسی کو اپنےعقیدے کے مطابق عبادت گاہوں میں جانے کی مکمل آزادی ہے۔شہبازشریف نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان دیگر ملکوں کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے، پاکستان بطور ذمہ دارملک امن اور خوشحالی کے لئےعلاقائی کردار ادا کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ معاشی بحالی ہماری حکومت...

وزیراعظم نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے فوری نفاذ کے لئے مخلصانہ کوشش کرنی چاہئے، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کا خاتمہ ہونا چاہیے، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔لاہور ریس کورس پارک میں پھولوں کا میلہ سج گیا فیملیز کے لیے بہترین انٹرٹینمنٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کااعلیٰ سطح وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گاایران کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباداسلام آباد : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ کرکے عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہم ، رپورٹ پیش کرنے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں جبکہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریفکوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں کرسکتی ، قائد ن لیگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »