پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محروم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان وزیر کو 6 جولائی کو مصرکے باکسر سے مقابلہ کرنا تھا تاہم فنڈز کی کمی کی وجہ سے عثمان وزیر ٹائٹل کے دفاع کی فائٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔

کراچی : مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ نہیں لڑ پائیں گے۔

باکسر عثمان وزیر نے حکومتی سرپرستی نا ہونے پر مایوسی اور افسردگی کا اظہار کیا ہے، عثمان وزیر نے وزیراعظم، وزیر اعلیٰ اور اسپورٹس بورڈ سے توجہ دینے کی درخواست کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان وزیر نے حکومتی سپورٹ کے بغیر ہی اپنی مسلسل 13ویں فائٹ جیت لیبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی اس فائٹ میں اس بار عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی حریف سے تھا۔ پاکستانی باکسر نے تھائی باکسر کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ واضح رہے کہ عثمان وزیر اپنی تمام 13 انٹرنیشنل فائٹس جیت کر اب تک ناقابل شکست ہیں۔ وہ ورلڈ یوتھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیاپاکستانی ٹیم کی چوتھی پوزیشن، نیوزی لینڈ نے ٹائٹل جیت لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار گیاپاکستانی ٹیم کی چوتھی پوزیشن، نیوزی لینڈ نے ٹائٹل جیت لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاپوا نیوگنی ٹیم کی چونکا دینے والی حقیقتٹی 20 ورلڈ کپ میں دوسری بار شرکت کا اعزاز پانے والی پاپوا نیوگنی (پی این جی) کی ٹیم سے جڑی ایک حقیقت سب کو چونکا دینے والی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلانیہ سال 2022 میں ہونے والے آخری ورلڈ کپ سے کئی گنا زیادہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »